Kids Health Alert from 23 May to 22 June 2026 SunSign

بچوں کی صحت اور نگہداشت | 23 مئی تا 22 جون 2026 - ASTRO TALKKS
بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم۔۞
اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
📅 23 مئی تا 22 جون 2026
🌙 8 سال سے کم عمر بچوں کیلئے خصوصی ہدایات | موسم، نظر، کمزور قوت مدافعت اور جذباتی بےچینی 🌙
حمل
اس عرصے میں بچوں کی انرجی بہت تیز رہے گی، کھیل کود زیادہ، ضد زیادہ اور بےصبری بھی بڑھ سکتی ہے، معمولی چوٹ، بخار یا گرمی کا اثر بن سکتا ہے، جون کے دوسرے ہفتے کے بعد حالت بہتر ہوتی دکھتی ہے، انشاء اللہ عزّوجل۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
ثور
پیٹ، دودھ، ٹھنڈی چیزوں یا ہاضمے کے مسائل کا امکان زیادہ ہے، کچھ بچے کھانے میں بہت ضد کرسکتے ہیں، گھر کا ماحول جتنا پرسکون ہوگا، صحت اتنی بہتر رہے گی، انشاء اللہ عزّوجل۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
جوزا
نزلہ، کھانسی، گلا یا سانس کی حساسیت نمایاں دکھتی ہے، کچھ بچے رات میں بےچینی یا ڈر کی وجہ سے بار بار اٹھ سکتے ہیں، پانی اور آرام ضروری رہے گا، انشاء اللہ عزّوجل بہتری ہوگی۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
سرطان
یہ بچے جذباتی اثر زیادہ لیں گے، اگر گھر میں لڑائی، دباؤ یا اداسی ہوئی تو ان کی صحت فوراً متاثر ہوسکتی ہے، جون کے درمیانی دنوں میں نظر کی کیفیت بھی بنتی دکھتی ہے، چارو قل اور آیت الکرسی پانی پر دم لازمی کرکے پلائیں انشاء اللہ عزّوجل بہتری ہوگی۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
اسد
طاقت اچھی رہے گی مگر ضد اور زیادہ دوڑ بھاگ مسئلہ بن سکتی ہے، ہاتھ پاؤں یا سر پر ہلکی چوٹ کا امکان دکھ رہا ہے، والدین کو باہر کھیلتے وقت خاص خیال رکھنا ہوگا، تو خالق کے کرم سے بہتری ہوگی۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
سنبلہ
اس پورے عرصے میں سب سے حساس توانائی آپ کے برج کیلئے بنتی ہے، جلد، الرجی، پیٹ یا کمزوری کی کیفیت بن سکتی ہے، خوراک کی بےاحتیاطی فوراً اثر ڈالے گی، اس کا خاص خیال رکھیں۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
میزان
نیند کی خرابی، چڑچڑاپن یا جسمانی سستی بڑھ سکتی ہے، کچھ بچے زیادہ لاڈ یا توجہ مانگیں گے، جون کے آخری دنوں میں طبیعت سنبھلتی دکھتی ہے، ود خالق ☝️ پرمیشن۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
عقرب
خاموش طبیعت والے بچوں کی کیفیت سمجھنا مشکل ہوسکتا ہے، کچھ بچے اپنی تکلیف ظاہر کم کریں گے، نظر اور جذباتی دباؤ کا اثر زیادہ بنتا دکھ رہا ہے، چارو قل اور آیت الکرسی لازمی پانی پر دم کرکے پلائیں۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
قوس
یہ بچے زیادہ حرکت میں رہیں گے، گرنے، پھسلنے یا جلدی جلدی کھیلنے سے چھوٹے موٹے حادثات کا امکان رہ سکتا ہے، مگر صحت جلد بحال ہونے کی طاقت بھی موجود ہے۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
جدی
موسم کی تبدیلی اور جسمانی تھکن کا اثر زیادہ رہے گا، کچھ بچوں میں بھوک کم یا سستی زیادہ ہوسکتی ہے، ماں کی توجہ اور مکمل آرام فائدہ دے گا، انشاء اللہ عزّوجل۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
دلو
دماغی بےچینی، ضد اور اچانک رونے یا غصہ کرنے کی کیفیت بن سکتی ہے، کچھ بچوں کی نیند متاثر ہوسکتی ہے، اس عرصے میں انہیں زیادہ سکون اور وقت دینے کی ضرورت ہوگی۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
حوت
یہ بچے سب سے زیادہ ماحول سے اثر لینے والے دکھتے ہیں، ڈراؤنے خواب، سستی یا نظر کی کیفیت بن سکتی ہے، چارو قل اور آیت الکرسی لازمی پانی پر دم کرکے پلائیں، جون کے پہلے دو ہفتے خاص احتیاط والے دکھ رہے ہیں، پھر حالت بہتر ہوتی جائے گی، انشاء اللہ عزّوجل۔
پرسنل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں 0325-2656885
خصوصی ہدایات
• چارو قل اور آیت الکرسی پانی پر دم کرکے بچوں کو پلائیں
• گھر کا ماحول پرسکون رکھیں، جھگڑوں اور دباؤ سے بچیں
• بچوں کی خوراک اور نیند کا خاص خیال رکھیں
• باہر کھیلتے وقت حفاظتی تدابیر اختیار کریں
• جون کے پہلے دو ہفتے خاص احتیاط والے ہیں
🌙 چارو قل اور آیت الکرسی کا پانی لازمی پلائیں، بچوں کو نظر بد سے محفوظ رکھیں 🌙

Post a Comment

0 Comments