اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
🕋 یہ حج کے ساتھ عید کا ہفتہ ہے 🕋
📿 سورۃ اخلاص بکثرت پڑھیں 📿
اس ہفتے فروٹس پر توجہ دیں، واک پر ڈیلی روٹین بنالیں، اور کوشش کریں زبان کو میٹھا رکہیں، حاضر دماغ رہیں، وہ نا کہیں جو کہنا چاہتے ہیں، اس ہفتے زحل کو لوح لگا ہے، تمام بروج والے بحث مباحثے میں پڑھ سکتے ہیں، غصہ ابھر سکتا ہے، جلدبازی میں فیصلے کریں گے، اس لیئے اس ہفتے تلخی اور غصہ سے بچیں۔
معالی معاملات میں، احتیاط رکہیں، رسک والے فیصلے مؤخر کریں، اور رازوں کو راز رکہیں، جتنا آپ ان چیزوں سے بچیں گے اتنی بھتری فتح اور کامیابی کے رستے آپکی طرف متوجہ ہوں گے، یہ حج کے ساتھ عید کا ہفتہ ہے، اس پورے ہفتے میں جتنا ہوسکے بکثرت سورۃ اخلاص پڑہیں، انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی حاصل ہوگی۔
نئیں کام شروع کرنے سے پہلے مکمل تحقیق کریں، پہلے پرانے ادھورے کاموں کو مکمل کرنے کی کوشش کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں نیند کو پرسکون ہوکر لیں، ازدواجی زندگی میں نرمی آپکے لیئے مبارک ہوگی، اس ہفتے سفید رنگ زیادہ پہنیں چاندی پہنیں اور گلاب کی خوشبو محسوس کریں تو مبارک ٹھہریگا۔
اس ہفتے کا صدقہ
گوشت کا ہے، جتنی دامن میں گنجائش ہو کسی بیوہ یا یتیم کو گوشت اللہ کی رضا کیلئے دے دیں، ان شاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ اور رحمت میں گزرے گا، اگر آپ قربانی کر رہے ہیں تو الگ سے صدقہ کرنا ضروری نہیں، کیونکہ قربانی خود ایک عظیم صدقہ شمار ہوتی ہے
اس ہفتے کا اسم اعظم
جتنا آپ چاہیں جس وقت چاہیں جتنی دفعہ چاہیں بکثرت پڑھ سکتے ہیں۔
اس ہفتے کا وظیفہ
صبح کے وقت بکثرت۔
💚 کریں
- فروٹس پر توجہ دیں
- واک پر ڈیلی روٹین بنائیں
- زبان کو میٹھا رکھیں
- حاضر دماغ رہیں
- سورۃ اخلاص بکثرت پڑھیں
- پرانے ادھورے کام مکمل کریں
- پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں
- سفید رنگ زیادہ پہنیں
- چاندی پہنیں
- گلاب کی خوشبو محسوس کریں
💔 نہ کریں
- تلخی اور غصہ سے بچیں
- بحث مباحثے میں پڑنے سے بچیں
- جلدبازی میں فیصلے نہ کریں
- رسک والے فیصلے مؤخر کریں
- رازوں کو ظاہر نہ کریں
- وہ نہ کہیں جو کہنا چاہتے ہیں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0310-2003846 0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know