اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
🖤 یہ عاشور کا ہفتہ ہے 🖤
🌹 امام حسین علیہ السلام اور انکی آل کی شہادت کے ایام 🌹
یہ محرم کہ ساتھ کا ہفتہ ہے، یہ عاشور کا ہفتہ ہے، کوشش کریں ان ایام کو خالق کہ سپرد کریں، اللہ سے رجوع کریں، یہ صرف امام حسین علیہ السلام اور انکی آل کی شھات کہ ایام نہیں، یہ عاشور کہ وہ ایام ہیں، جب حضرت آدم کو زمین پر اتارا گیا، اسکی توبہ قبول ہوئی، یہ وہ ایام ہیں جس میں نوح کی کشتی رکی، یہ وہ ایام ہیں جس میں حضرت یونس کو مچھلی کہ پیٹ سے نکالا گیا، یہی وہ ایام ہیں جس میں دنیا بنی اور یہی وہ ایام ہیں جس میں دنیا کا خاتمہ ہوگا۔
اس لیئے خود کو تیار کرلیں یہ سوچ کر وقت گزاریں کہ شاید یہ میری زندگی کا آخری محرم ہو، جشن خواہشات اور آرامات سے نکلیں کچھ وقت خالق کہ سپرد کریں، کچھ وقت آل محمد پر درود شریف پڑھیں، جب جب محرم آتا ہے تو آج کی دنیا میں محرم لوگوں کے لیئے ایک تماشا ہے، نئیں نئیں کاٹن کہ سوٹ نکلتے ہیں، وہ پہنے جاتے ہیں آور گلی محلوں میں گھوما جاتا ہے، خواتین بجائے سادہ رہنے کہ ہار شنگار کرکے نکلتی ہیں، یہ وہ ایام نہیں ہیں میرے عزیز، احادیث کہ مطابق دس محرم جمعہ کا دن ہوگا جب قیامت ہوگی، یہ محرم بھی جمعہ ک دن ہے، کیا پتا وہ آخری دن ہو۔
🚨 خبرداااارررررر 🚨
یہ ایام امام حسین کہ غم کے ساتھ منسوب ہیں اس امام حسین علیہ السلام کا واسطہ یہ چونچلے بند کریں تو یہ آپکے ہی حق میں بھتر ہوگا، یہ محرم کہ وہ ایام ہیں جو خاتون جنت کہ شہزادے پر بھاری گذرے انکے بچوں کہ لیئے بڑے مشکل گذرے، تو انکے احترم میں دکھاوے سے گریز کریں، ان ایام پانی زیادہ پیئیں اور اگر کچھ ممکن نہ بھی ہو تو پانی زیادہ پلائیں، ان ایام کو سادگی سے گزاریں، زبان کو میٹھا رکہیں، لوگوں کی تلخی غصے اور ریوں کو اگنور کریں، وہ نا کہیں جو کرنا چاہتے ہیں ان ایام کو صبر سے گزاریں۔
اس ہفتے کالے لباس پہنیں تو بھتر ہے، اگر ممکن نہیں تو کالا امام ضامن اپنے بازو پر باندھ لیں اگر یہ بھی ممکن نہیں تو کالا رومال اپنے ساتھ رکہیں، اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو کالا دھاگا اپنی کلائی پر باندھ لیں، انشاء اللہ عزّوجل مبارک ٹہریگا، ان ایام میں کسی بھی چیز کو خرید کرسکتے ہیں لیکن بیچنے میں جلدبازی مت کریں، اگر کسی تعلق کو توڑنا ہے تو رک جائیں جلدباز مت کریں، کیوںکہ ان ایام میں غصہ آسکتا ہے، احساسات ابھریں گے آپ چڑچڑے بھی ہوسکتے ہیں۔
💧 پانی زیادہ پیئیں، لوگوں کو زیادہ پلائیں 💧
پانی زیادہ پلائیں، پانی زیادہ پلائیں، پانی زیادہ پلائیں، پانی زیادہ پلائیں، پانی زیادہ پلائیں
اس ہفتے کا صدقہ
کالی چیز کا ہے، کوئی بھی کالی چیز لیکر کسی بیوہ یا یتیم کو خالق کی رضا کیلئے دے دیں، ان شاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ اور رحمت میں گزرے گا، انشاء اللہ عزوجل
اس ہفتے کا اسم اعظم
41 مرتبہ روزانہ صبح کے وقت، بکثرت بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس ہفتے کا وظیفہ
جہاں بھی جائیں 29 مرتبہ پڑھ کر جائیں انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے۔
💚 کریں
- اللہ سے رجوع کریں
- آل محمد پر درود شریف پڑھیں
- پانی زیادہ پیئیں اور پلائیں
- سادگی سے ایام گزاریں
- زبان میٹھی رکھیں
- صبر سے کام لیں
- کالے لباس پہنیں
- کالا امام ضامن/رومال/دھاگا رکھیں
- خریداری کرسکتے ہیں
💔 نہ کریں
- دکھاوے سے گریز کریں
- ہار شنگار سے گریز کریں
- لوگوں کی تلخی اور غصے کو اگنور کریں
- وہ نہ کہیں جو کہنا چاہتے ہیں
- بیچنے میں جلدبازی نہ کریں
- کسی تعلق کو توڑنے میں جلدبازی نہ کریں
- چڑچڑاہٹ سے بچیں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know