اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
🖤 یہ شہدائے کربلا کا ہفتہ ہے 🖤
🖤 اسیران شام کا ہفتہ ہے 🖤
اس ہفتے غصہ سے بچیں زبان کو میٹھا رکہیں وہ نا کہیں جو کہنا چاہتے ہیں کیوںکہ اس ہفتے ازدواجی مسائل سامنے آسکتے ہیں، قریبیوں سے اختلاف ہوسکتا ہے، اس لیئے پانی زیادہ پیئیں اور والک لازمی کریں، اس ہفتے کسی کو تکلیف مت دیں، کسی سے اختلاف مت کریں، کسی سے تلخی مت کریں زبان کو میٹھا رکہیں، انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی حاصل ہوگی، اس ہفتے سیاہ امام ضامن اپنے بازو پر باندھ لیں، سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ ہفتہ مبارک ہے۔
یہ شھدائے کربلا کا ہفتہ ہے *اسیران شام کا ہفتہ ہے* اس ہفتے میں اصل واقعہ کربلا رونما ہوا جسکو اکثر کوئی یاد نہیں کرتا، یہ وہ ہفتہ ہے جب کربلا کے بعد اہل بیتؑ پر مظالم اپنی انتہا کو پہنچ گئے شہداء کے مقدس سروں کو نیزوں پر بلند کرکے بازاروں میں پھرایا گیا 🥹 جبکہ رسول خدا کے گھرانے کی خواتین اور ننھے بچوں کو رسیوں اور زنجیروں میں جکڑ کر کربلا سے کوفہ اور پھر شام لے جایا گیا، وہاں انہیں تماشائیوں کے سامنے پیش کیا گیا اور امام حسینؑ کے سر مبارک کی بھی بے حرمتی کی گئی 🥹
یہ صرف تاریخ کا ایک واقعہ نہیں، بلکہ مظلومیت، صبر اور حق کی ایسی دردناک داستان ہے کہ جسے یاد کرکے آج بھی ہر محب اہل بیتؑ کی آنکھ نم اور دل غم سے بھر جاتا ہے، کوشش کریں آل محمد پر جو گذری انہونے اسلام کے لیئے جو قربانی دی، اپنا سب کچھ قربان کیا اس چیز کو یاد کیجیے گا۔
💧 اس ہفتے بھی خاصآن پانی کی سبیل کا احتمام جاری رکہیں 💧
محرم 10 تک نہیں اصل محرم تو 10 کے بعد شروع ہوا ہے
اس لیئے پانی زیادہ پیئیں پانی زیادہ پلائیں، جانوروں کے لیئے پرندوں کے لیئے گھر میں گھر کی چھت اور دیواروں پر پانی کا اہتمام کریں، اس ہفتے کچھ رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے، ہوسکتا ہے دوستوں کی صورت میں اس بات کا خیال رکہیں حاضر دماغ رہیں۔
اس ہفتے کا صدقہ
سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بیوہ یا یتیم کو خالق کی رضا کیلئے دے دیں، ان شاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ اور رحمت میں گزرے گا، انشاء اللہ عزوجل
اس ہفتے کا اسم اعظم
41 مرتبہ روزانہ صبح کے وقت، بکثرت بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس ہفتے کا وظیفہ
جہاں بھی جائیں 108 مرتبہ پڑھ کر جائیں انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے، اسکے ساتھ اگر سورۃ الکوثر 29 مرتبہ پڑہیں تو بھی مبارک ہے۔
💚 کریں
- زبان کو میٹھا رکھیں
- پانی زیادہ پیئیں
- والک لازمی کریں
- سیاہ امام ضامن باندھیں
- سرمایہ کاری کرسکتے ہیں
- پانی کی سبیل کا اہتمام کریں
- جانوروں اور پرندوں کو پانی دیں
- گھر کی چھت اور دیواروں پر پانی ڈالیں
- حاضر دماغ رہیں
💔 نہ کریں
- غصہ سے بچیں
- وہ نہ کہیں جو کہنا چاہتے ہیں
- کسی کو تکلیف نہ دیں
- کسی سے اختلاف نہ کریں
- کسی سے تلخی نہ کریں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know