🌙 شرعی استخارہ
دعا اور قرآن کی روشنی میں رہنمائی
📖 استخارہ کا صحیح طریقہ
شرعی استخارہ یہ ہے:
- وضو کر کے دو رکعت نماز پڑھیں
- دعائے استخارہ پڑھیں
- اللہ سے بہترین فیصلہ مانگیں
- دل کے رجحان کو محسوس کریں
- آسانی اور سہولت کو دیکھیں
یہ پیج صرف رہنمائی کے لیے ہے۔ حقیقی استخارہ مذکورہ بالا طریقے سے ہی ہوتا ہے۔
🤲 استخارہ کی درخواست
استخارہ کا نتیجہ
﴿وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ﴾
(البقرة: 216)
📞 تفصیلی رہنمائی کے لیے
ذاتی اور تفصیلی استخارہ کے لیے رابطہ کریں
⚠️ اہم نوٹ
یہ پیج صرف رہنمائی کے لیے ہے، حقیقی شرعی استخارہ نماز اور دعا کے ذریعے ہی ہوتا ہے، یا اگر اپ نہیں کرسکتے تو ٹیم ایسٹرو ٹاکسس سے رابطہ کرسکتے ہیں اگر آپ کو کوئی طبی، قانونی یا نفسیاتی مسئلہ درپیش ہو اپنے مسائل کے لیئے علمی گائڈنس مشاورت کے لیئے روحانی رہنمائی صدقات تعبیر خواب وظائف کے لیئے ہم سے رابطہ کریں ہم نصیب نہیں بدل سکتے لیکن اس رستے میں ہم اپکے لیئے اسانی کا سبب بن سکتے ہیں ہماری پرسنل تفصیلات پیڈ صارفین کے لیئے ہیں۔
0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know