اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
⭐ یہ مشتری کے فیض کا ہفتہ ہے ⭐
🌟 جولائی کا یہ ہفتہ بھت اہم ہے 🌟
🌙 یہ ہفتہ پنک مون کے ساتھ ظاہر ہوا ہے 🌙
چاندی ضرور پہنیں
اس ہفتے جذباتی ہوستے ہیں اس لیئے، تیخی کھٹی اور مصالحہ جات والی چیٹپٹی چیزوں سے اجتناب کریں، اس ہفتے خاص توجھ میٹھی زبان پر دیں، تلخی سے بچیں جتنا بچیں گے اتنا مبارک ٹہریگا، پانی کو زیادہ سے زیادہ کریں اور گرمی سے جہاں جہاں پر رہی ہے بچائو کی تدابیر اختیار کریں، والک لازمی کریں۔
یہ مشتری کے فیض کا ہفتہ ہے، اس ہفتے موتیے کی خوشبو لگانا مناسب ہے، اگر صبح کے وقت سیب کھاتے ہیں دودھ پیتے ہیں تو مبارک ہے، کسی کام کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، کسی کام کو شروع کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ہفتہ مبارک ہے، جولائی کا یہ ہفتہ بھت اہم ہے، یہ ہفتہ پنک مون کے ساتھ ظاہر ہوا ہے، چاندی ضرور پہنیں۔
خیال رکہیں اموشنل ہوسکتے ہیں احتیاط برتیں، یہ ہفتہ مواقع دیگا، رستے ہموار کریگا انشاء اللہ عزّوجل اس لیئے دماغ کو الرٹ رکہیں اور حاضر دماغ رہیں انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی کے اسباب آپکے ساتھ ساتھ ہوں گے۔
اس ہفتے کا صدقہ
سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بیوہ یا یتیم کو خالق کی رضا کیلئے دے دیں، ان شاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ اور رحمت میں گزرے گا، انشاء اللہ عزوجل
اس ہفتے کا اسم اعظم
41 مرتبہ روزانہ صبح کے وقت، بکثرت بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس ہفتے کا وظیفہ
جہاں بھی جائیں 29 مرتبہ پڑھ کر جائیں انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے۔
💚 کریں
- میٹھی زبان استعمال کریں
- پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں
- والک لازمی کریں
- موتیے کی خوشبو لگائیں
- صبح کے وقت سیب کھائیں
- صبح کے وقت دودھ پیئیں
- کسی کام کا آغاز کریں
- چاندی ضرور پہنیں
- دماغ کو الرٹ رکھیں
- حاضر دماغ رہیں
💔 نہ کریں
- تیخی کھٹی چیزوں سے اجتناب کریں
- مصالحہ جات والی چٹپٹی چیزوں سے اجتناب کریں
- تلخی سے بچیں
- اموشنل ہونے سے بچیں
- گرمی سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کریں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know