⭐ مشتری کا سرطان میں داخلہ ⭐
جون آرہا ہے، اور جون میں ٹرانزٹس میں ایک ہوگا مشتری کا سرطان میں داخلہ جب مشتری سرطان میں داخل ہوگا تو یہ ایک طاقتور اور خوش بخت وقت ہوگا، کیونکہ مضبوط حالت میں ہوگا، مشتری سرطان میں شرف حاصل کریگا، سرطان پانی کا برج ہے اور اس کا تعلق گھر، خوراک، جذبات، زمین، خاندان، حفاظت اور عوامی ضروریات سے ہوتا ہے، دوسرے فائدوں کو سائیڈ میں رکھ کر اس پر توجہ دیں۔
اس عرصے میں وہ کاروبار زیادہ فائدہ لے سکتے ہیں جو عوامی سہولت، جذباتی اطمینان، رہائش یا خوراک سے متعلق ہوں، سب سے زیادہ فائدہ پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو ہوسکتا ہے زمین کی خرید و فروخت، ہاؤسنگ اسکیمیں، تعمیرات، انٹیریئر ڈیزائن، گھر کی تزئین و آرائش اور فیملی رہائش سے متعلق پروجیکٹس میں ترقی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں، ایسے لوگ جو کرائے کے مکانات، فارم ہاؤسز یا فیملی رہائشی منصوبوں میں کام کرتے ہیں، ان کے لیے یہ وقت توسیع اور منافع کا سبب بن سکتا ہے۔
🏠 پراپرٹی و رئیل اسٹیٹ
- زمین کی خرید و فروخت
- ہاؤسنگ اسکیمیں
- تعمیرات
- انٹیریئر ڈیزائن
- گھر کی تزئین و آرائش
- فیملی رہائشی منصوبے
- کرائے کے مکانات
- فارم ہاؤسز
🍽️ خوراک و ہوٹلنگ
- ریسٹورنٹس
- بیکریاں
- ہوم فوڈ سروسز
- کیٹرنگ
- دودھ اور مشروبات
- آرگینک فوڈ
- خاندانی ماحول والے کیفے
📚 تعلیم و خواتین/بچے
- ڈے کیئر سینٹرز
- اسکولز
- آن لائن تعلیمی پلیٹ فارمز
- خواتین کی مصنوعات
- بچوں کے کپڑے
- کھلونے
- فیملی برانڈز
💚 ہیلتھ و ویلبیئنگ
- ذہنی سکون اور جذباتی صحت
- فیملی کونسلنگ
- نیوٹریشن
- یوگا
- اسکن کیئر
- قدرتی علاج
🌾 زراعت و ڈیری
- زراعت اور باغبانی
- مچھلی فارم
- معدنی پانی
- کولڈ ڈرنکس
- دودھ کی مصنوعات
🏠 آن لائن فیملی بزنس
- گھریلو برانڈز
- خواتین کے چھوٹے کاروبار
- اعتماد اور جذباتی تعلق پر مبنی کاروبار
- گاہکوں کی وفاداری میں اضافہ
⭐ خوراک اور ہوٹلنگ کا شعبہ بھی مضبوط ہوگا ⭐
⭐ زرعی شعبہ، پانی سے متعلق تجارت اور ڈیری انڈسٹری کو بھی فائدہ ہوسکتا ہے ⭐
📢 ہمارے واٹس ایپ چینلز
🎓 علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ZPsw9cDDgVPO6H800
💰 ڈسکاؤنٹ آفرز
astrotalkks.blogspot.com/p/discount-offers-astro-talkks.html
☀️ سن سائن ویکلی پرڈکشن
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6zPpP5K3zdcqt6OW01
🌙 مون سائن برج ازدواجی تعلقات ویکلی
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7SS8NDOQIRt2W8yv2E
🕋 روحانی وضائف
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7actdBvvshehEQrH0F
📖 ایسٹرولوجی سیکھنے کے لیے
https://whatsapp.com/channel/0029VbByuN4LdQeYMgyfOx47
💬 ایسٹرو ٹاکسس واٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/IFfk4P6SBg88epjOXNYd7V
chat.whatsapp.com/EAPZDjKpNsA25GIXx57yRN
🔢 نمرولوجی پرڈکشن اور ابجدی حروف تہجی
https://whatsapp.com/channel/0029VbBMA5r1SWt0qErKA12V
🎨 ایسٹرو ٹاکسس فن اور لطیفے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6wV7SIt5rrh5bQmN2u
👥 ایسٹرو ٹاکسس کمیونٹی
chat.whatsapp.com/FuOCfKOHSA8LZ27dAxuM7Y
🌐 دیگر تفصیلات اور اپڈیٹ
📞 یا صرف واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں
0325-2656885 | 0310-2003846

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know