اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
🖤 یہ محرم کی اماوس اور صفر کے آغاز کا ہفتہ ہے 🖤
⚠️ یہ تیرا تیزی سال کا نحس ترین ہفتہ ہے ⚠️
یہ محرم کی اماوس اور صفر کے آغاز کا ہفتہ ہے، یہ تیرا تیزی سال کا نحس ترین ہفتہ ہے، اس ہفتے اگر صبح کو سیب کھائیں تو بھتر ہے، گھڑی ضرور پہنیں، گھڑی پر نصرمن اللہ وفتح قریب 29 مرتبہ صبح کے وقت پڑھ کر دم کریں، جہاں جائیں گے خالق آپ پر کرم کریگا، دن کو دھی اور شام میں نمبو پانی ضرور پیئیں، اور کوشش کریں اگرکسی سفر پر جانا چاہتے ہیں تو صبر کریں، اگر رشتوں میں تلخی ہے بات ختم کرنے کی حد آ پہنچی ہے تو بھی جلدبازی مت کریں رشتے توڑنے میں یا کسی چیز کو چھوڑنے میں۔
صدقہ نکالیں تو بھتر ہے، پانی کا صدقہ مچھلی کا صدقہ گندم کا صدقہ اناج کا صدقہ اور کسی کالی چیز کا صدقہ اگر یا جتنی دامن میں فرصت ہو، اور صبر کے ساتھ رہیں انشاء اللہ عزوجل بھتری فتح اور کامیابی آپکے ساتھ ہوگی، ننگے پائوں کچھ وقت کچی زمین پر گھوما کریں، پانی اگر ہوسکے تو مٹی کے برتن میں پیئیں، ابھی فضول خرچ سے جتنا ہوسکے بچیں، ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں۔
جلدبازی اموشنل کسی کی باتوں میں کسی فیللنگ کسی احساس میں آکر فیصلے کرنے سے گریز کریں، اگر ان چیزوں سے بچیں گے تو انشاء اللہ عزوجل تمام نحس اثرات سے اللہ کی پناہ میں ہوں گے۔
📿 پورے ہفتے اگر ہوسکے تو پورے ماہ نہیں تو پورے ہفتے چارو قل اور آیت الکرسی پانی پر دم کرکے ضرور پیئیں 📿
انشاء اللہ عزوجل بھتری فتح اور کامیابی حاصل ہوگی
اس ہفتے کا صدقہ
کالی چیز، پانی اور اناج کا ہے، جتنی یا اگر دامن میں فرصت ہو، یہ چیزیں لیکر کسی بیوہ یا یتیم کو خالق کی رضا کیلئے دے دیں، ان شاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ اور رحمت میں گزرے گا، انشاء اللہ عزوجل
اس ہفتے کا اسم اعظم
41 مرتبہ روزانہ رات کے وقت، بکثرت بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس ہفتے کا وظیفہ
جہاں بھی جائیں 29 مرتبہ پڑھ کر جائیں انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے۔
💚 کریں
- صبح کو سیب کھائیں
- گھڑی ضرور پہنیں
- گھڑی پر نصرمن اللہ وفتح قریب پڑھ کر دم کریں
- دن کو دہی پیئیں
- شام میں نمبو پانی پیئیں
- صدقہ نکالیں
- صبر کے ساتھ رہیں
- ننگے پاؤں کچی زمین پر گھومیں
- مٹی کے برتن میں پانی پیئیں
- چارو قل اور آیت الکرسی پانی پر دم کرکے پیئیں
💔 نہ کریں
- سفر پر جانے میں جلدبازی نہ کریں
- رشتے توڑنے میں جلدبازی نہ کریں
- فضول خرچ سے بچیں
- ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں
- جذباتی فیصلے کرنے سے گریز کریں
- کسی کی باتوں میں آکر فیصلے نہ کریں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know