Khaaki burooj Earth Signs Zodiac Guideline

خاکی بروج | ثور سنبلہ جدی | ASTRO TALKKS
🌼 بِسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم 🌼

🌍 خاکی عناصر کی پہچان 🌍

ثور | سنبلہ | جدی

انسان صرف خوبیوں یا صرف کمزوریوں کا مجموعہ نہیں ہوتا، جہاں کسی کے اندر طاقت ہوتی ہے وہاں کچھ حساس پہلو بھی ہوتے ہیں، کوئی عنصر انسان کو ہمت دیتا ہے تو کہیں وہی عنصر جلد بازی بھی پیدا کردیتا ہے، کوئی نرم دل بناتا ہے تو کہیں زیادہ جذباتی بھی کردیتا ہے، یہی توازن زندگی کا حصہ ہے۔

علماء جفر فرماتے ہیں، علم جفر میں عناصر کو صرف مزاج یا عادتوں سے نہیں بلکہ جسمانی اور روحانی کیفیت سے بھی جوڑا جاتا ہے، کچھ لوگ جلد تھک جاتے ہیں، کچھ جلد غصہ کرتے ہیں، کچھ زیادہ سوچتے ہیں اور کچھ ہر بات دل پر لے لیتے ہیں، یہ ضروری نہیں کہ ہر انسان میں سب کچھ ایک جیسا ہو، مگر اکثر عناصر اپنی ایک خاص کیفیت ضرور رکھتے ہیں۔ آئیں بات کرتے ہیں کے خالق نے ہر عنصر میں کیا خاصیت، کیا حساسیت اور کیا طاقت رکھی ہے، اور ساتھ یہ بھی کہ ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ وہ اپنی فطرت کو سمجھ کر بہتر زندگی گزار سکیں۔

🌱 #خاکی_بروج 🌱

♉ ثور (Taurus) ♍ سنبلہ (Virgo) ♑ جدی (Capricorn)

#EarthSigns #Taurus #Virgo #Capricorn

خاکی عناصر والے لوگ مضبوط، برداشت والے اور حقیقت پسند ہوتے ہیں، مگر اکثر اپنے اوپر بوجھ بہت زیادہ لے لیتے ہیں، یہ لوگ ہر چیز دل میں رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے جسم میں بھاری پن، سستی، نظام ہضم کی خرابی، وزن بڑھنا، کندھوں اور جسم میں درد یا مسلسل تھکن جیسی کیفیت ہوسکتی ہے، یہ لوگ آرام کرنے کے باوجود ذہنی طور پر سکون محسوس نہیں کرتے کیونکہ ان کا دماغ ہمیشہ ذمہ داریوں میں پھنسا رہتا ہے۔

💚 ایسے لوگوں کو چاہیے

  • ہر وقت کام میں نہ ڈوبے رہیں
  • ہلکی ورزش کریں
  • والک کریں
  • کچھ وقت اپنے لیئے نکالیں
  • قدرت اور سبز جگہوں میں وقت گزاریں
  • تازہ حوا میں وقت گذاریں
  • اپنے دل کی بات کسی قابل اعتماد انسان سے کریں
  • خود پر ضرورت سے زیادہ سختی نہ کریں
  • اپنے آپ کو وقت دیں

💔 یاد رکھیں

  • ذمہ داری اچھی چیز ہے مگر خود کو بوجھ بنالینا نہیں
  • دل کی باتیں اندر دفن کرنے کے بجائے کسی اپنے سے بانٹ لیا کریں
  • کبھی کبھی آرام کرنا بھی آگے بڑھنے کا حصہ ہوتا ہے

اللہ پاک نے اپ کے اندر مٹی جیسی مضبوطی اس لئے رکھی تاکہ آپ دوسروں کیلئے سہارا بن سکیں اور مشکل وقت میں ثابت قدم رہیں۔ اگر اس چیز کو سمجہیں تو کیا ہی کہنے، خالق آپسے راضی ہو۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینلز

🎓 علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ZPsw9cDDgVPO6H800

💰 ڈسکاؤنٹ آفرز

astrotalkks.blogspot.com/p/discount-offers-astro-talkks.html

☀️ سن سائن ویکلی پرڈکشن

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6zPpP5K3zdcqt6OW01

🌙 مون سائن برج ازدواجی تعلقات ویکلی

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7SS8NDOQIRt2W8yv2E

🕋 روحانی وضائف

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7actdBvvshehEQrH0F

📖 ایسٹرولوجی سیکھنے کے لیے

https://whatsapp.com/channel/0029VbByuN4LdQeYMgyfOx47

💬 ایسٹرو ٹاکسس واٹس ایپ گروپ

chat.whatsapp.com/IFfk4P6SBg88epjOXNYd7V

chat.whatsapp.com/EAPZDjKpNsA25GIXx57yRN

🔢 نمرولوجی پرڈکشن اور ابجدی حروف تہجی

https://whatsapp.com/channel/0029VbBMA5r1SWt0qErKA12V

🎨 ایسٹرو ٹاکسس فن اور لطیفے

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6wV7SIt5rrh5bQmN2u

👥 ایسٹرو ٹاکسس کمیونٹی

chat.whatsapp.com/FuOCfKOHSA8LZ27dAxuM7Y

🌐 دیگر تفصیلات اور اپڈیٹ

Astrotalkks.blogspot.com

📞 یا صرف واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں

0325-2656885 | 0310-2003846

astrotalkks@gmail.com

#ASTROTALKKS #ASTRO_TALKKS #IDREESAHMED #IDREES_AHMED #MA_IDREES_AHMED_ASTOROLOGIST_NUMEROLOGIST_SOCIAL_WORKER_WRITER_and_MOTIVATIONAL_SPEAKER

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

Post a Comment

0 Comments