Aatshi burooj Fire Signs Guideline

آتشی بروج | حمل اسد قوس | ASTRO TALKKS
🌼 بِسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم 🌼

🔥 آتشی عناصر کی پہچان 🔥

حمل | اسد | قوس

انسان صرف خوبیوں یا صرف کمزوریوں کا مجموعہ نہیں ہوتا، جہاں کسی کے اندر طاقت ہوتی ہے وہاں کچھ حساس پہلو بھی ہوتے ہیں، کوئی عنصر انسان کو ہمت دیتا ہے تو کہیں وہی عنصر جلد بازی بھی پیدا کردیتا ہے، کوئی نرم دل بناتا ہے تو کہیں زیادہ جذباتی بھی کردیتا ہے، یہی توازن زندگی کا حصہ ہے۔

علماء جفر فرماتے ہیں، علم جفر میں عناصر کو صرف مزاج یا عادتوں سے نہیں بلکہ جسمانی اور روحانی کیفیت سے بھی جوڑا جاتا ہے، کچھ لوگ جلد تھک جاتے ہیں، کچھ جلد غصہ کرتے ہیں، کچھ زیادہ سوچتے ہیں اور کچھ ہر بات دل پر لے لیتے ہیں، یہ ضروری نہیں کہ ہر انسان میں سب کچھ ایک جیسا ہو، مگر اکثر عناصر اپنی ایک خاص کیفیت ضرور رکھتے ہیں۔ آئیں بات کرتے ہیں کے خالق نے ہر عنصر میں کیا خاصیت، کیا حساسیت اور کیا طاقت رکھی ہے، اور ساتھ یہ بھی کہ ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ وہ اپنی فطرت کو سمجھ کر بہتر زندگی گزار سکیں۔

🔥 #آتشی_بروج 🔥

♈ حمل (Aries) ♌ اسد (Leo) ♐ قوس (Sagittarius)

#FireSigns #Aries #Leo #Sagittarius

آتشی عناصر والے افراد کے اندر جوش، تیزی، جذبہ اور حرکت بہت زیادہ ہوتی ہے، یہ لوگ جلد فیصلہ کرتے ہیں، جلد غصہ کرتے ہیں اور اکثر اپنے دل کی آگ میں خود بھی جلنے لگتے ہیں، بعض اوقات جسم میں گرمی بڑھنا، سر درد، بے چینی، نیند کی کمی، بلڈ پریشر یا غصے کی شدت جیسی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے، اگر زندگی میں دباؤ زیادہ ہو تو یہ لوگ تھکن ماننے کے بجائے خود کو اور زیادہ دھکیلتے ہیں، جس سے جسم اور ذہن دونوں متاثر ہوتے ہیں۔

💚 ایسے لوگوں کو چاہیے

  • غصے میں فیصلہ نہ کریں
  • پانی زیادہ سے زیادہ پئیں
  • نیند پوری اور مکمل کریں (8 سے 9 گھنٹے)
  • عبادت اور سکون والے لمحات نکالیں
  • خود کو پرسکون رکھنے کی کوشش کریں
  • ہر جنگ لڑنا ضروری نہیں یہ سمجھیں
  • غصہ ضروری نہیں اس بات کو سمجھیں

💔 یاد رکھیں

  • ہر وقت خود کو مضبوط دکھانا ضروری نہیں
  • کبھی سکون بھی طاقت ہے
  • غصہ اگر قابو میں آجائے تو یہی آگ کامیابی کی روشنی بن سکتی ہے
  • زندگی کی ہر لڑائی جیتنے سے زیادہ ضروری اپنے دل کا سکون بچانا ہے

اللہ پاک نے اپ کے اندر آگ جیسا جذبہ اس لئے رکھا تاکہ اپ ہار ماننے والوں میں شامل نہ ہوں بلکہ دوسروں کیلئے حوصلہ اور روشنی بن سکیں۔ اگر اس بات کو سمجہیں تو آپکے لیئے بھتری فتح اور کامیابی کے رستے ہموار ہوں گے انشاء اللہ عزّوجل 💚

📢 ہمارے واٹس ایپ چینلز

🎓 علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ZPsw9cDDgVPO6H800

💰 ڈسکاؤنٹ آفرز

astrotalkks.blogspot.com/p/discount-offers-astro-talkks.html

☀️ سن سائن ویکلی پرڈکشن

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6zPpP5K3zdcqt6OW01

🌙 مون سائن برج ازدواجی تعلقات ویکلی

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7SS8NDOQIRt2W8yv2E

🕋 روحانی وضائف

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7actdBvvshehEQrH0F

📖 ایسٹرولوجی سیکھنے کے لیے

https://whatsapp.com/channel/0029VbByuN4LdQeYMgyfOx47

💬 ایسٹرو ٹاکسس واٹس ایپ گروپ

chat.whatsapp.com/IFfk4P6SBg88epjOXNYd7V

chat.whatsapp.com/EAPZDjKpNsA25GIXx57yRN

🔢 نمرولوجی پرڈکشن اور ابجدی حروف تہجی

https://whatsapp.com/channel/0029VbBMA5r1SWt0qErKA12V

🎨 ایسٹرو ٹاکسس فن اور لطیفے

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6wV7SIt5rrh5bQmN2u

👥 ایسٹرو ٹاکسس کمیونٹی

chat.whatsapp.com/FuOCfKOHSA8LZ27dAxuM7Y

🌐 دیگر تفصیلات اور اپڈیٹ

Astrotalkks.blogspot.com

📞 یا صرف واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں

0325-2656885 | 0310-2003846

astrotalkks@gmail.com

#ASTROTALKKS #ASTRO_TALKKS #IDREESAHMED #IDREES_AHMED #MA_IDREES_AHMED_ASTOROLOGIST_NUMEROLOGIST_SOCIAL_WORKER_WRITER_and_MOTIVATIONAL_SPEAKER

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

Post a Comment

0 Comments