✨ جون میں پیدا ہونے والے لوگ ✨
جون میں پیدا ہونے والے لوگ عموماً دلکش خوبصورت ہوتے ہیں انکو خوبصورتی اور کشش اللہ پاک کی طرف سے دین ہے یہ اکثر نا زیادہ لمبے قد کاٹ نا زیادہ چھوٹے قد کاٹھ کے ہوتے ہیں یے ایک دم پرفیکٹ ہوتے ہیں، یہ ذہین فیملی اورینٹ ہوتے ہیں، لیکن اسی فیملی اور رشتوں کی وجھ سے اکثر الجھ جاتے ہیں اور ایسا الجھتے ہیں کہ اگر سنبھلتے ہیں تو بادشاہ بن جاتے ہیں لیکن سنبھل نہیں پاتے تو یے، پھر کبھی اٹھتے ہی نہیں۔
بڑے مخلص نیچر کے سچے دل کے، اور روحانی تصوف سکون اور میٹھے تعلقات کی طرف مائل ہونے والے ہیں، خدا نے انکو ذہانت دی ہے خدا نے انکو محبت والا بنایا ہے پر یے خود ہی سوچوں میں بھی الجھتے ہیں اور محبت میں بھی مار کھاتے ہیں، یے سچا دل رکہنے والے ہیں اور محبت میں بڑے سے بڑا قدم اٹھاسکتے ہیں، لیکن انکی محبت کو کوئی سمجھ نہیں پاتا انکی سچائی کسی کو نظر نہیں آتی۔
لیکن جب یے اپنی دھاگ بٹھاتے ہیں تو اچھے اچھوں کی واٹ لگا سکتے ہیں، انکی زبان باز اوقات میٹھے کے لیئے شہد اور تیخے کے لیئے زہر کا کام کرتی ہے، اگر یے اموشنل غلطیاں نا کریں تو پوری کائنات ان کے ماتحت ہوگی، انشاء اللہ عزوجل 💚
💚 خوبیاں
- دلکش خوبصورت اور پرکشش
- ذہین اور فیملی اورینٹ
- بڑے مخلص اور سچے دل کے
- روحانی اور تصوف کی طرف مائل
- محبت میں بڑے سے بڑا قدم اٹھانے والے
- زبان میٹھی ہو تو شہد کی مانند
💔 چیلنجز
- فیملی اور رشتوں میں الجھ جاتے ہیں
- سوچوں میں الجھتے ہیں
- محبت میں مار کھاتے ہیں
- انکی سچائی کسی کو نظر نہیں آتی
- اموشنل غلطیاں کر سکتے ہیں
- زبان تیخ ہو تو زہر بن جاتی ہے
📌 اگر سنبھلتے ہیں تو بادشاہ بن جاتے ہیں 💚
📌 اگر یے اموشنل غلطیاں نا کریں تو پوری کائنات ان کے ماتحت ہوگی
📢 ہمارے واٹس ایپ چینلز
🎓 علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ZPsw9cDDgVPO6H800
💰 ڈسکاؤنٹ آفرز
astrotalkks.blogspot.com/p/discount-offers-astro-talkks.html
☀️ سن سائن ویکلی پرڈکشن
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6zPpP5K3zdcqt6OW01
🌙 مون سائن برج ازدواجی تعلقات ویکلی
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7SS8NDOQIRt2W8yv2E
🕋 روحانی وضائف
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7actdBvvshehEQrH0F
📖 ایسٹرولوجی سیکھنے کے لیے
https://whatsapp.com/channel/0029VbByuN4LdQeYMgyfOx47
💬 ایسٹرو ٹاکسس واٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/IFfk4P6SBg88epjOXNYd7V
chat.whatsapp.com/EAPZDjKpNsA25GIXx57yRN
🔢 نمرولوجی پرڈکشن اور ابجدی حروف تہجی
https://whatsapp.com/channel/0029VbBMA5r1SWt0qErKA12V
🎨 ایسٹرو ٹاکسس فن اور لطیفے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6wV7SIt5rrh5bQmN2u
👥 ایسٹرو ٹاکسس کمیونٹی
chat.whatsapp.com/FuOCfKOHSA8LZ27dAxuM7Y
🌐 دیگر تفصیلات اور اپڈیٹ
📞 یا صرف واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں
0325-2656885 | 0310-2003846

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know