Aabi burooj Water Signs Zodiac Guideline

آبی بروج | سرطان عقرب حوت | ASTRO TALKKS
🌼 بِسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم 🌼

💧 آبی عناصر کی پہچان 💧

سرطان | عقرب | حوت

انسان صرف خوبیوں یا صرف کمزوریوں کا مجموعہ نہیں ہوتا، جہاں کسی کے اندر طاقت ہوتی ہے وہاں کچھ حساس پہلو بھی ہوتے ہیں، کوئی عنصر انسان کو ہمت دیتا ہے تو کہیں وہی عنصر جلد بازی بھی پیدا کردیتا ہے، کوئی نرم دل بناتا ہے تو کہیں زیادہ جذباتی بھی کردیتا ہے، یہی توازن زندگی کا حصہ ہے۔

علماء جفر فرماتے ہیں، علم جفر میں عناصر کو صرف مزاج یا عادتوں سے نہیں بلکہ جسمانی اور روحانی کیفیت سے بھی جوڑا جاتا ہے، کچھ لوگ جلد تھک جاتے ہیں، کچھ جلد غصہ کرتے ہیں، کچھ زیادہ سوچتے ہیں اور کچھ ہر بات دل پر لے لیتے ہیں، یہ ضروری نہیں کہ ہر انسان میں سب کچھ ایک جیسا ہو، مگر اکثر عناصر اپنی ایک خاص کیفیت ضرور رکھتے ہیں۔ آئیں بات کرتے ہیں کے خالق نے ہر عنصر میں کیا خاصیت، کیا حساسیت اور کیا طاقت رکھی ہے، اور ساتھ یہ بھی کہ ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ وہ اپنی فطرت کو سمجھ کر بہتر زندگی گزار سکیں۔

🌊 #آبی_بروج 🌊

♋ سرطان (Cancer) ♏ عقرب (Scorpio) ♓ حوت (Pisces)

#WaterSigns #Cancer #Scorpio #Pisces

آبی عناصر والے لوگ جذباتی، اندر سے نرم اور دوسروں کے درد کو محسوس کرنے والے ہوتے ہیں، یہ لوگ اکثر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، مگر اندر ہی اندر بہت کچھ برداشت کرتے رہتے ہیں، اسی وجہ سے اداسی، دل پر بوجھ، موڈ بدلنا، بے سکونی، پانی کی کمی یا زیادتی سے جسم متاثر ہونا، ہارمونز کی بے ترتیبی یا جذباتی تھکن جیسی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے۔

💚 ایسے لوگوں کو چاہیے

  • ہر دکھ دل میں دفن نہ کریں
  • تنہائی اور اندھیرے خیالات سے باہر نکلیں
  • پانی کا استعمال متوازن رکھیں
  • روحانی سکون اور دعا سے تعلق مضبوط کریں
  • ایسے لوگوں کے ساتھ رہیں جو آپ کو سمجھتے ہوں

💙 خصوصی توجہ

  • اللہ پاک نے اپکے اندر پانی جیسی نرمی اس لئے رکھی تاکہ آپ ٹوٹے ہوئے دلوں کیلئے رحمت اور سکون بن سکیں
  • ہر درد کو خاموشی سے سہنا آپ کی ذمہ داری نہیں
  • جذبات کمزوری نہیں، بس انہیں صحیح جگہ ظاہر کرنا ضروری ہے
  • جو دل دوسروں کیلئے دعا کرتے ہیں، انہیں اپنے لئے بھی سکون مانگنا چاہیے

اگر آپ اس بات کو ذہن نشین کرلیں تو اس سے بڑیا آپکے لیئے میری نظر میں اور کیا ہی ہوسکتا ہے۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینلز

🎓 علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ZPsw9cDDgVPO6H800

💰 ڈسکاؤنٹ آفرز

astrotalkks.blogspot.com/p/discount-offers-astro-talkks.html

☀️ سن سائن ویکلی پرڈکشن

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6zPpP5K3zdcqt6OW01

🌙 مون سائن برج ازدواجی تعلقات ویکلی

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7SS8NDOQIRt2W8yv2E

🕋 روحانی وضائف

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7actdBvvshehEQrH0F

📖 ایسٹرولوجی سیکھنے کے لیے

https://whatsapp.com/channel/0029VbByuN4LdQeYMgyfOx47

💬 ایسٹرو ٹاکسس واٹس ایپ گروپ

chat.whatsapp.com/IFfk4P6SBg88epjOXNYd7V

chat.whatsapp.com/EAPZDjKpNsA25GIXx57yRN

🔢 نمرولوجی پرڈکشن اور ابجدی حروف تہجی

https://whatsapp.com/channel/0029VbBMA5r1SWt0qErKA12V

🎨 ایسٹرو ٹاکسس فن اور لطیفے

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6wV7SIt5rrh5bQmN2u

👥 ایسٹرو ٹاکسس کمیونٹی

chat.whatsapp.com/FuOCfKOHSA8LZ27dAxuM7Y

🌐 دیگر تفصیلات اور اپڈیٹ

Astrotalkks.blogspot.com

📞 یا صرف واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں

0325-2656885 | 0310-2003846

astrotalkks@gmail.com

#ASTROTALKKS #ASTRO_TALKKS #IDREESAHMED #IDREES_AHMED #MA_IDREES_AHMED_ASTOROLOGIST_NUMEROLOGIST_SOCIAL_WORKER_WRITER_and_MOTIVATIONAL_SPEAKER

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

Post a Comment

0 Comments