Weekly horoscopes wazaif sadqat SunSign from 18 May to 24 May 2026

ویکلی ہوروسکوپ 18 تا 24 مئی 2026
🌼 بِسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم 🌼
اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے

✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨

18 مئی 2026 تا 24 مئی 2026

🕋 یہ ہفتہ ذوالحجہ کا ہفتہ ہے | قربانی کا ہفتہ | عبادت کا ہفتہ 🕋

آغاز کا ہفتہ آگیا اس ہفتے کسی بھی چیز کا آغاز کرسکتے ہیں، اگر آپ سوچ رہیں تو نئیں کام کو شروع کرنا ہے، کرسکتے ہیں، ازدواجی تعلقات بنانا ہے، تو یہ ہفتہ مبارک ٹھہریگا، نیا رشتا جوڑنا چاہتے ہیں، علم سیکھنا چاہتے ہیں تو مبارک وقت ہے، اس ہفتے اگر چاندی پہنتے ہیں تو مبارک ہے، یہ ہفتہ ذوالحجہ کے آغاز کے ساتھ ظاہر ہوا ہے، یہ ہفتہ ذوالحجہ کا ہفتہ ہے، قربانی کا ہفتہ ہے، عبادت کا ہفتہ ہے۔

کوشش کریں اس پورے ہفتے سورۃ اخلاص اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کریں، آج سے اگر سورۃ الرحمن کی تلاوت کریں تو مبارک ہے، نصرمن اللہ وفتح قریب بکثرت پڑہیں تو بھی مبارک ہے، والک لازمی کریں، پانی زیادہ پیئیں، زبان کو میٹھا رکہیں کسی کو تکلیف مت دیں، عورتوں پر ظلم مت کریں، بچوں پر ظلم مت کریں، کسی جانور پر ظلم مت کریں، مرحومین کو مت بھولیں کم از کم اس ہفتے بکثرت انکے ایثال ثواب کی دعا لازمی کریں، دودھ لازمی پیئیں۔

کچھ اختلافات سامنے آسکتے ہیں خاص کر محبت کے حوالے سے، اس لیئے بول چال میں حکمت عملی دکھائیں جلدبازی سے بچیں، سنبھل کر قدم اٹہائیں اور زبان کو میٹھا رکہیں انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی حاصل ہوگی، صبح کے وقت اگر سیب کھائیں تو بھی مبارک ہے، کوشش کریں لوگوں کہ تلخیوں اور رویوں کو گھور کریں، اپنے کام پر توجہ دیں خالق نے چاہا تو بھتری فتح اور کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ عزّوجل

اس ہفتے کا صدقہ

کسی بھی پیلی چیز کا ہے، کوئی بھی پیلی چیز لیکر کسی بھی بیواہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔

💛 پیلا صدقہ 👨‍👧 بیوہ و یتیم

اس ہفتے کا اسم اعظم

یارحمان یارحمان یارحمان یااللہ

جتنا آپ چاہیں جس وقت چاہیں جتنی دفعہ چاہیں بکثرت پڑھ سکتے ہیں۔

اس ہفتے کا وظیفہ

نصرمن اللہ وفتح قریب

صبح کے وقت، اگر کہیں جائیں تو 41 مرتبہ پڑھ کر جائیں انشاء اللہ بھتری فتح اور کامیابی کے رستے ہموار ہوں گے۔

📿 نصرمن اللہ وفتح قریب 🌅 41 مرتبہ صبح کے وقت

💚 کریں

  • کسی بھی چیز کا آغاز کریں
  • چاندی پہنیں
  • سورۃ اخلاص اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کریں
  • سورۃ الرحمن کی تلاوت کریں
  • نصرمن اللہ وفتح قریب بکثرت پڑھیں
  • والک لازمی کریں
  • پانی زیادہ پیئیں
  • زبان میٹھی رکھیں
  • مرحومین کے ایصال ثواب کی دعا کریں
  • دودھ ضرور پیئیں
  • صبح کے وقت سیب کھائیں
  • اپنے کام پر توجہ دیں

💔 نہ کریں

  • کسی کو تکلیف نہ دیں
  • عورتوں پر ظلم نہ کریں
  • بچوں پر ظلم نہ کریں
  • کسی جانور پر ظلم نہ کریں
  • مرحومین کو مت بھولیں
  • جلد بازی سے بچیں
  • لوگوں کی تلخیوں اور رویوں کو نظر انداز کریں

📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں

0310-2003846 0325-2656885

🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں

astrotalkks.blogspot.com

📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے

astrotalkks@gmail.com

📱 ہمارے سوشل میڈیا

فیس بک گروپ

واٹس ایپ چینل

واٹس ایپ گروپ

واٹس ایپ کمیونٹی

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

Post a Comment

0 Comments