بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم۔۞
اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
📅 6, 7 اور 8 مارچ 2026 | بی الرٹ
ان تین دنوں میں خاص احتیاط کی ضرورت ہے
ان تین دنوں میں جلدی فیصلہ، غصے میں ردعمل، جلد بازی اور غلط فہمی سے بچنا ضروری ہے۔ خاص طور پر ہفتے کے دن تیز بحث یا ٹکراؤ سے گریز کریں۔
♈
حمل
ان تین دنوں میں جلدی فیصلہ یا غصے میں ردعمل نقصان دے سکتا ہے، خاص طور پر ہفتے کے دن کسی شخص کے ساتھ تیز بحث یا تعلق میں ٹکراؤ ہو سکتا ہے، مالی معاملے میں بھی جلدی قدم اٹھانے سے نقصان ہو سکتا ہے۔
پرسنل رہنمائی حاصل کریں
0325-2656885
♊
جوزا
بات چیت اور پیغامات میں غلط فہمی کا خطرہ زیادہ ہے، کوئی بات الٹ سمجھی جا سکتی ہے جس سے تعلق خراب ہونے کا امکان ہے، ہفتے اور اتوار کے درمیان ذہنی دباؤ یا نیند کی کمی بھی محسوس ہو سکتی ہے۔
پرسنل رہنمائی حاصل کریں
0325-2656885
♋
سرطان
گھر یا خاندان کے حوالے سے پریشانی کا امکان ہے، کسی قریبی شخص کی صحت یا مسئلہ آپ کو فکرمند کر سکتا ہے، خرچ اچانک بڑھنے کا بھی امکان ہے۔
پرسنل رہنمائی حاصل کریں
0325-2656885
♌
اسد
انا یا ضد کی وجہ سے مسئلہ بن سکتا ہے، کسی کام یا منصوبے میں رکاوٹ آ سکتی ہے، اگر غصہ قابو میں نہ رکھا تو کسی اہم شخص کے ساتھ تعلق خراب ہونے کا خطرہ ہے۔
پرسنل رہنمائی حاصل کریں
0325-2656885
♍
سنبلہ
کسی پوشیدہ بات یا راز کے سامنے آنے کا امکان ہے، اس سے دل کو دھچکا یا مایوسی محسوس ہو سکتی ہے، ذہنی دباؤ اور زیادہ سوچ کی وجہ سے تھکن بھی بڑھ سکتی ہے۔
پرسنل رہنمائی حاصل کریں
0325-2656885
♎
میزان
مالی دباؤ یا اچانک خرچ کا خطرہ زیادہ ہے، کسی پر اعتماد کر کے پیسہ دینے یا خریداری کرنے میں احتیاط بہتر ہے، صحت میں گلا یا سینہ حساس ہو سکتا ہے خیال رکھیں۔
پرسنل رہنمائی حاصل کریں
0325-2656885
♐
قوس
سفر یا جلدی میں کیے گئے فیصلے نقصان دے سکتے ہیں، ہفتے کے دن حادثاتی چھوٹی چوٹ یا جسمانی تھکن کا امکان بھی رہ سکتا ہے، اس لیے جلد بازی سے بچنا بہتر ہے۔
پرسنل رہنمائی حاصل کریں
0325-2656885
♓
حوت
جذباتی دباؤ زیادہ رہ سکتا ہے، کسی شخص کی بات دل پر لگ سکتی ہے، مالی معاملے میں بھی خرچ یا نقصان کا امکان ہے اگر بغیر سوچے قدم اٹھایا تو۔
پرسنل رہنمائی حاصل کریں
0325-2656885
ان تین دنوں میں جلدی فیصلوں، غصے اور جذباتی ردعمل سے بچنا کامیابی ہے۔ صبر اور خاموشی کو اپنائیں۔
🌙 بی الرٹ - جلدی فیصلوں سے بچیں 🌙

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know