اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
یہ ہفتہ شب ضربت امام علی کا ہفتہ ہے، اس ہفتے میں مولائے کائنات حضرت علی شیر خدا اسداللہ کرم اللہ وجہہ الکریم کی شھادت کی رات ہے اور اسی ہفتے میں لیلتہ القدر کا آغاز ہے، اس لیئے یہ ہفتہ انتھائی خاص ہے۔
کوشش کیجیے اس وقت بچوں کا خیال رکہیے، یتیموں کا خیال رکھیے کیوںکہ مولائے کائنات نے فرمایا تھا "میرے بعد ان یتیموں کا خیال رکھنا"۔ اگر اس پاس کوئی یتیم ہے تو اسکی خیرخواہی کیجیے، کپڑے ہوں راشن ہو یا کچھ بھی جو آپ دے سکیں، مدد کرسکے مولائے کائنات کہ واسطے ضرور مدد کریں، یہی چیز آپکے رزق کو پرواز دیگی، انشاء اللہ عزوجل۔
کوشش کیجیے اس ہفتے میں خیال رکہیں، زمین سے جڑ جائیں اور مولائے کائنات سے جڑ جائیں، ناد علی 108 مرتبہ پڑھ کر خالق سے دعا مانگیں، مولائے کائنات کا وسیلہ دیں کہ اے میرے رب میری دعا انکے وسیلے سے قبول کر، انشاء اللہ بھتری کہ رستے آپکی طرف متوجہ ہوں گے۔
اگر کسی کو ناد علی نہیں آتی تو صرف "نادعلی" کی کثرت کریں، سرمایہ کاری کرسکتے ہیں لیکن سوچ سمجھ کر حکمت عملی کے تحت، جلدبازی میں کوئی فیصلہ مت کریں، ورنہ اختلاف سامنے آسکتے ہیں۔
"میرے بعد ان یتیموں کا خیال رکھنا"
اس ہفتے کا خاص صدقہ
کسی بھی سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے
اس ہفتے خاص اسم اعظم
صبح کہ وقت 41 مرتبہ پڑھ کر دن کا آغاز کریں۔
اس ہفتے کا خاص وظیفہ
سورۃ القدر پورے ہفتے کثرت سے پڑہیں، دعا کریں، ناد علی کی کثرت کریں مغرب کہ وقت کھجور پر سورۃ القدر پڑھ کر دعا کریں
✅ کریں
- یتیم بچوں کا خیال رکہیں
- پانی زیادہ پیئیں
- کھجور زیادہ کھائیں
- صفائی کا خاص خیال رکھیں
- پاک صاف رہیں
- بستر کو صاف رکھیں
- جسم کو پاک صاف رکہیں
- ناخن صاف رکھیں
- کان صاف رکہیں
- کچن صاف رکہیں
- سفید رنگ زیادہ پہنیں
- چہرے پر مسکراہٹ سجاکر رکہیں
- کام پر توجہ دیں
❌ نہ کریں
- کسی کو تکلیف مت دیں
- عورتوں پر ظلم مت کریں
- جلد بازی میں فیصلے نہ کریں
- غفلت میں نہ رہیں
📞 پرسنل مشاورت اور رہنمائی
0310-2003846 0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know