🌼بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم🌼
اللّہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
۲ فروری ۲۰۲۶ سے ۸ فروری ۲۰۲۶ تک
🌙 شب برات کا مبارک ہفتہ 🌙
آج ۱ فروری ہے یہ مہینہ بہت مبارک ہے، خاص کر یہ ہفتہ مبارک ہے۔ یہ شب برأت کا ہفتہ ہے بڑا مبارک ہے لیکن اس ماہ اس ہفتے آپ میں احساس زیادہ ہوگا، اموشنل ہوں گے۔
💫 اس ہفتے کی اہم ہدایات
اس لیے خیال رکھیں والک پر توجہ دیں، روٹین بنالیں۔ ابھی سے شب برات تک کوشش کریں گھر کو پاک و صاف رکھیں، کچن بیت الخلا کو صاف رکھیں، گھر کے جالے صاف رکھیں۔
اس پورے ہفتے سفید رنگ زیادہ پہنیں، سبز رنگ پہنیں یا رومال اپنے ساتھ رکھیں، تو انشاء اللہ عزوجل بہتر ٹھہرے گا۔
یہ نظر بد کا ہفتہ ہے اس لیے چار قل اور آیت الکرسی صبح شام پڑھیں اور الٹے کان کے پیچھے کالا ٹیکا ضرور لگائیں۔
عورتوں کا خیال رکھیں، کسی کو تکلیف مت دیں۔ یہ دعاؤں کی قبولیت کا ہفتہ ہے۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپکی دعا قبول ہو تو شب برات تک سب کو معاف کردیں اور خالق حقیقی سے رجوع کریں۔
انشاء اللہ عزوجل بہتری، فتح اور کامیابی کے راستے آپکی طرف متوجہ ہوں گے۔
🌿 اس ہفتے کا خاص صدقہ
سبز اور سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سبز اور سفید چیز لے کر کسی بھی بیواہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں۔ انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
📖 اس ہفتے کا خاص وظیفہ
سورۃ الرحمٰن 7 مرتبہ روزانہ صبح یا شام کو پڑھ کر اللہ پاک سے دعا ضرور مانگیں تو انشاء اللہ عزوجل بہت مبارک ہے۔
🕌 اس ہفتے کا خاص اسم اعظم
یارحمان یارحمان یااللہ یارحمان
44 مرتبہ صبح کے وقت پڑھیں۔
44 مرتبہ صبح کے وقت پڑھیں۔
💚 اس ہفتے کیا کریں کیا نہ کریں
- گلاب کی خوشبو لگائیں، گلاب اپنے ساتھ رکھیں
- چاندی اپنے ساتھ رکھیں، پانی زیادہ پیئیں
- جن افراد کا نام N, Kh, Z, A سے شروع ہوتا ہے، ان سے رازوں کو راز رکھیں
- جلدبازی سے بات مت کریں، غصہ سے بچیں
- بات کرنے سے پہلے بات کو مکمل سنیں
- ننگے پاؤں کچی زمین پر گھومیں، بیٹھیں
- کم از کم دس منٹ ننگے پاؤں گھومیں
- مٹی کے برتن میں پیئیں تو بہتر ہے
- والک لازمی کریں
- بچوں کا خیال رکھیں، بوڑھوں کا خیال رکھیں
- انسے محبت کریں، انکو تحائف دیں
- اپنا بستر صاف رکھیں، سفید رکھیں
⚠️ خاص انتباہ
سفر کرنا چاہتے ہیں کر سکتے ہیں، سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو بہتر ہے۔
نظر بد سے بچاؤ کے لیے احتیاط ضروری ہے۔
نظر بد سے بچاؤ کے لیے احتیاط ضروری ہے۔
انشاء اللہ عزوجل بہتری، فتح اور کامیابی کے راستے آپکی طرف متوجہ ہوں گے۔
📞 پرسنل مشاورت اور رہنمائی
0310-2003846 | 0325-2656885
🍁 Spiritual Astrology & Numerology Guidance
Discover Your Destiny With ASTRO TALKKS 🍁
Discover Your Destiny With ASTRO TALKKS 🍁

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know