🌙بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم🌙
اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
🌜 شب برات کا مبارک ہفتہ 🌛
۱۰ شعبان المعظم تا ۱۵ شعبان المعظم
⚠️ تمام سن سائن بروج کے لیے الرٹ ⚠️
کوشش کیجیے جنکو تکلیف دی انسے معافی مانگیں، جنہوں نے دی انہیں معاف کریں
📋 اس ہفتے کے ضروری مشورے
- صفائی ستھرائی پر توجہ دیں، پورا ہفتہ گھر کو صاف رکھیں
- گھر کے کچن، باتھ روم، گندے کپڑے صاف رکھیں
- رات کو برتن میلے مت چھوڑیں، جالے صاف رکھیں
- مٹی کے برتن میں پانی پیئیں، واک پر ضرور جائیں
- خوشبو لگائیں، گلاب کا پھول اپنے ساتھ رکھیں
- تازہ ہوا میں سانسیں لیں، کسی کو تکلیف دینے سے گریز کریں
- چاندی ساتھ رکھیں یا پہنیں
- شادی شدہ ہیں تو بیگم کو کچھ تحائف گفٹ کریں
- بچوں کو خوش اور والدین کو راضی رکھیں
- کسی بھی عورت کو تکلیف مت دیں
- والک لازمی کریں، یادوں خیالات سے نکلیں
- سستی سے بچیں، کام پر توجہ دیں
- بولیں کم، سنیں زیادہ
- بات کرنے سے پہلے سامنے والے کی بات مکمل سنیں سمجھیں
انشاء اللہ عزوجل بہتری، فتح اور کامیابی کے راستے آپکی طرف متوجہ ہوں گے
🌿 صدقہ و خیرات
اس پورے دورانیہ (۱۰ شعبان المعظم سے ۱۵ شعبان المعظم) کا صدقہ ہے۔ کسی بھی سبز اور سفید چیز کا صدقہ کریں۔ کوئی بھی سبز اور سفید چیز لے کر کسی بھی بیواہ اور یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں۔ انشاء اللہ عزوجل بہتری ہوگی۔
🕌 اسم اعظم
اس ہفتے کا اسم اعظم: یارحمان یارحمان یاللہ یارحمان ہے۔ روزانہ صبح کے وقت شب برات تک ۱۰۱ مرتبہ ضرور پڑھیں۔
📖 نوافل و وظائف
سورۃ النصر، سورۃ الکوثر، سورۃ الرحمن کی کثرت کریں۔ درود شریف لازمی پڑھیں۔ خاص طور پر نوافل کا اہتمام ضرور کیجیے۔
🎁 خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر 🎁
ہماری شعبان کی خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر جاری ہیں تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
https://astrotalkks.blogspot.com/p/discount-offers-astro-talkks.html
یا واٹس ایپ کریں:
0325-2656885 | 0310-2003846
https://astrotalkks.blogspot.com/p/discount-offers-astro-talkks.html
یا واٹس ایپ کریں:
0325-2656885 | 0310-2003846
📱 ہمارے واٹس ایپ چینلز اور رابطے
🎓 علمی و دنیاوی گائیڈنس
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ZPsw9cDDgVPO6H800
☀️ سن سائن ہفتہ وار پیشگوئی
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6zPpP5K3zdcqt6OW01
🌙 مون سائن ازدواجی پیشگوئی
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7SS8NDOQIRt2W8yv2E
📿 روحانی وظائف
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7actdBvvshehEQrH0F
🎓 ایسٹرولوجی سیکھیں
https://whatsapp.com/channel/0029VbByuN4LdQeYMgyfOx47
🔢 نمرولوجی پیشگوئی
https://whatsapp.com/channel/0029VbBMA5r1SWt0qErKA12V
😊 فن اور لطیفے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6wV7SIt5rrh5bQmN2u
Astrotalkks.blogspot.com
0325-2656885 | 0310-2003846
astrotalkks@gmail.com
0325-2656885 | 0310-2003846
astrotalkks@gmail.com

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know