🌼بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم🌼
اللّہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
26 جنوری 2026 سے 1 فروری 2026 تک
📿 روحانی ہفتہ - آل محمد ﷺ کا ہفتہ 📿
یہ ہفتہ بہت روحانی ہے، آج اتوار امام سجاد کی آمد ہے، کل وفادار کی آمد تھی اور دو دن قبل امام حسین علیہ السلام کی آمد تھی۔ آگے شہزادہ قاسم و علی اکبر کی آمد ہے تو یہ مہینہ یہ ہفتہ انتہا کا مبارک ہے۔
یہ آل محمد کا ہفتہ ہے۔ کوشش کیجیے محمد وآل محمد ﷺ پر درود پڑھیں، اور کثرت کریں۔ اتنی کثرت کریں جتنا آپ کہتے ہیں کہ ہم حسینی ہیں۔ جتنے حسینی ہیں اتنی آل محمد ﷺ پر درود کی کثرت کریں۔ یہ آپ کے لیے، آپکی آل اور آپکی قبر کے لیے انتہا کا مبارک ٹھہرے گا۔
کثرت درود کے بعد رب العالمین سے اپنے لیے، اپنے اہل و عیال کے لیے دعا ضرور مانگیں۔ انشاء اللہ عزوجل مبارک ٹھہرے گا۔ سرمایہ کاری، بزنس، سفر اور ہمسر کے لیے مبارک ہفتہ ہے۔
🌿 اس ہفتے کا خاص صدقہ
سبز چیز کا ہے، کوئی بھی سبز اشیا لے کر کسی بھی بیواہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں۔ انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
📖 اس ہفتے کا خاص وظیفہ
سورۃ الکوثر رات کے وقت 22 مرتبہ یا 7 مرتبہ سورۃ الرحمٰن پڑھ کر اپنے رشتوں، اپنے کاموں اور اپنی زندگی کے لیے دعا ضرور مانگیں۔ انشاء اللہ عزوجل بہت مبارک ہے۔
🕌 اس ہفتے کا خاص اسم اعظم
یارحمان یارحمان یارحمان یاللہ
44 مرتبہ صبح کے وقت پڑھیں۔
44 مرتبہ صبح کے وقت پڑھیں۔
💚 اس ہفتے کیا کریں کیا نہ کریں
- اپنے جسم کو خوشبو ضرور لگائیں
- کپڑے صاف رکھیں، بستر صاف رکھیں
- گھر کو صاف رکھیں، خود کو پاک و صاف رکھیں
- یاد رکھیں: اسلام نے صفائی کو آدھا ایمان کا درجہ دیا ہے
- بزنس کا آغاز کرنا چاہیں تو مبارک ہے
- سُنہری رنگ، کپڑا یا کوئی چیز اپنے ساتھ ضرور رکھیں
- اس ہفتے کسی کو تکلیف مت دیجیے
- کسی سے الجھنے سے بچیں
- سبزیاں زیادہ کھائیں، پانی زیادہ پیئیں
- واک لازمی کریں
انشاء اللہ عزوجل بہتری، فتح اور کامیابی کے راستے آپکی طرف متوجہ ہوں گے۔
📢 ہماری شعبان کی ڈسکاؤنٹ آفریز جاری ہیں
معلومات کے لیے وزٹ کریں 👇
معلومات کے لیے وزٹ کریں 👇
0310-2003846 | 0325-2656885

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know