February 2026 according to ilmejafar

فروری 2026 نجومی پیشگوئی - ASTRO TALKKS
🌌بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم🌌
اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
فروری 2026
مالیاتی مارکیٹ تجزیہ
سونا اور چاندی: فروری 2026 میں سونا اور چاندی سٹیبل رہے گا، بڑی گراوٹ نہیں ہوگی آہستہ آہستہ بڑھوتی ہوسکتی ہے انشاء اللہ عزوجل
کرپٹو: بہت زیادہ اوپر نیچے ہوگا، مگر کوئی بڑا بلڈنگ ٹرینڈ نظر نہیں آ رہا کچھ وقت کے لیے
پراپرٹی: پراپرٹی میں فوری منافع کم ہے، مگر تھوڑے ہی وقت میں سب بہتر ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ کسی اچھے لوکیشن پر لیڈ یا فلیٹ لیتے ہیں تو انتہائی مبارک ہوگا انشاء اللہ عزوجل
پاکستان کی مالی و سیاسی صورتحال
فروری میں پاکستان کے لیے مالی دباؤ کم ہونا شروع ہو سکتا ہے لیکن یہ تیزی سے نہیں ہوگا۔
روپے کی قدر: روپے کی قدر میں تھوڑی بہت بہتری آئے گی
درآمدات اور قرض: درآمدات اور قرض کے معاملات میں کچھ ریلیف ملے گا
مہنگائی: مہنگائی میں چھوٹی کمی ہوگی لیکن دبائو رہے گا
سیاسی صورتحال: فروری میں پاکستان میں پالیسی اور سیاسی تذبذب زیادہ رہے گا، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تناؤ ہوسکتا ہے، جس سے بڑے فیصلے میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ عوامی احتجاج یا ناراضگی کے رجحانات بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔
عالمی سطح پر پیشگوئیاں
دنیا میں فروری کے دوران مارکیٹ میں کچھ استحکام آ سکتا ہے، لیکن عدم یقینی بھی رہے گی۔
اسٹاک مارکیٹ: اسٹاک مارکیٹ اوپر نیچے رہے گی
انرجی قیمتیں: فیول اور انرجی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ہوسکتا ہے
مہنگائی: کچھ ممالک میں مہنگائی کم ہوگی، مگر کہیں بڑھ سکتی ہے
سیکورٹی صورتحال: عالمی سطح پر کشیدگی کم نہیں ہوگی، لڑائی جھگڑا فساد اور جنگی صورتحال بحال ہوگی، ممکن آثار ہیں کسی خطے میں فوجی سرگرمی ہو جو جنگ کو دعوت دے۔ بین الاقوامی تعلقات میں تناؤ بڑھ سکتا ہے۔ مذاکرات اور ڈپلومیسی میں زیادہ بات چیت ہوگی، مگر فوری حل نہیں نظر آئے گا۔
ٹیکنالوجی و مصنوعی ذہانت
دنیا میں فروری میں ٹیکنالوجی اور اے آئے (AI) کے شعبے میں نئے فیصلے اور نئے قوانین کی باتیں بڑھیں گی۔
نئی پالیسیز یا قوانین کمپنیوں میں نئی سروسز کو بحال کریں گے۔
اے آئے کی پابندی: اے آئے کی پابندی یا ریگولیشن کا زور بڑھے گا
"اپنے بچوں کو ہوسکتا ہے تو اے آئے ٹولز سکھائیں، یہ ہی فیوچر ہے کہیں پھر دیر ہو جائے"
🚨 الرٹ: اہم انتباہ 🚨
پاکستان میں فروری میں عمومی طور پر ملک میں کوئی بڑا جھٹکا یا اچانک واقعہ ممکن ہے۔ یہ کسی بھی شکل میں ہو سکتا ہے، جیسے سیاسی جھگڑا، بڑی احتجاجی تحریک، یا کسی بڑے علاقے میں اچانک بحران۔
پاکستان میں خبریں: مہنگائی، روزگار، یا مالیاتی بحران کی خبر زیادہ سننے کو ملے گی، یہ خبر عوام پر برا اثر ڈال سکتی ہے۔
🚨 سیکورٹی الرٹ 🚨
اسی ماہ میں کسی علاقے میں سیکورٹی یا لاک ڈاؤن جیسا ماحول بن سکتا ہے۔
کسی شہر یا علاقے میں اچانک سیکورٹی چیک یا کرفیو بھی لگ سکتا ہے۔
کسی بڑے احتجاج کی وجہ سے راستے بند ہوسکتے ہیں۔
کسی حادثے کے بعد علاقے کی بندش ہوسکتی ہے۔
یعنی سیکیورٹی یا نظم و نسق سے متعلق حادثات ممکن ہیں، جیسے کہ بھیڑ کا ہجوم، سڑکوں پر کشیدگی، یا کسی علاقے میں حالات خراب ہونا۔
اس کے ساتھ فلوقت اتنا ہی پہر ملیں گے، کسی اور وقت اپنا خاص خیال رکھیں۔
واللہ اعلم باالصواب
📞 رابطہ اور مشاورت
🌟 ہماری شعبان کی ڈسکاؤنٹ آفریز جاری ہیں 🌟
معلومات کے لیے وزٹ کریں 👇
0310-2003846 | 0325-2656885
اللہ آپکو سلامت رکھے صدقے محمد وآل محمد اور انہی کے وسیلے سے آمین ثم آمین یارب العالمین 💚

Post a Comment

0 Comments