مالیات
مریخ متحرک ہے، آمدن کا موقع بنے گا مگر جلد بازی میں خرچ بھی ہوگا، جو لوگ خود فیصلے کرتے ہیں، انہیں فائدہ ہوگا
صحت
انرجی زیادہ مگر غصہ اور بے چینی بھی ممکن ہے، نیند خراب ہوئی تو سر درد یقینی ہے
تعلیم
مقابلہ سخت ہوگا مگر جیت ممکن ہے، جو کام رکا ہوا تھا وہ آگے بڑھے گا
ازدواجی زندگی
غلبہ دکھانے کی کوشش مسئلہ بنا سکتی ہے، نرمی اختیار کی تو رشتہ بچا رہے گا
مالیات
زہرہ مضبوط ہے، پیسہ آہستہ مگر پکا آئے گا، زمین، زیور یا بچت سے فائدہ ہوسکتا ہے
صحت
کھانے پینے کی زیادتی نقصان دے سکتی ہے، وزن یا شوگر والے حتیاط برتیں رہیں
تعلیم
یادداشت اچھی رہے گی، جو چیز بار بار دہرائی جائے وہ پکی ہو سکتی ہے اگر نظر ثانی کریں
ازدواجی زندگی
محبت، سکون اور سپورٹ ممکن ہے، یہ وہ وقت ہے جب رشتہ مضبوط ہوسکتا ہے
مالیات
عطارد دباؤ میں ہے، پیسے آئیں گے مگر ہاتھ میں نہیں رکیں گے، وعدوں پر آنکھ بند کر کے یقین نہ کریں
صحت
ذہنی تھکن ممکن ہے، نیند کم، سوچ زیادہ ہوگی، یہی مسئلہ بن سکتا ہے
تعلیم
نئی معلومات ملے گی مگر فوکس ٹوٹے گا، ایک وقت میں ایک کام کریں
ازدواجی زندگی
باتوں سے بات بڑھے گی، غلط الفاظ بڑا مسئلہ بنا سکتے ہیں
مالیات
چاند کا اثر زیادہ ہے، پیسہ جذبات سے جڑا فیصلہ نہ کریں ورنہ نقصان ہوسکتا ہے
صحت
کمزوری، سستی، اور ممکن ہے دل بھاری ہو، پانی اور آرام بہت ضروری ہے
تعلیم
دل نہیں لگے گا مگر مجبوری میں پڑھنا پڑے گا، تسلسل فائدہ دے گا
ازدواجی زندگی
حساس وقت ہے، ایک بات دل میں رکھ لی تو خاموشی بڑھ جائے گی
مالیات
سورج طاقت میں ہے، عزت کے ساتھ فائدہ ملے گا، سینئر یا حکومت سے کام بن سکتا ہے
صحت
جسم مضبوط مگر دل اور بلڈ پریشر پر دھیان دیں
تعلیم
لیڈر بننے کا موقع مل سکتا ہے، اعتماد بڑھے گا اور لوگ مانیں گے
ازدواجی زندگی
انا ٹکرائے گی، جھک گئے تو رشتہ بھتر ہوجائے گا
مالیات
حساب کتاب کا وقت ہے، جو لوگ پلان کے ساتھ چلیں گے وہ بچت کر پائیں گے
صحت
معدہ، اعصاب یا کمر کا مسئلہ ابھر سکتا ہے، لاپرواہی نقصان دے گی
تعلیم
محنت زیادہ، نتیجہ تھوڑا دیر سے ہوسکتا ہے، مگر نتیجہ مضبوط ہوگا
ازدواجی زندگی
تنقید کم کریں، خاموش محبت زیادہ کام کرے گی
مالیات
شراکت یا پارٹنرشپ سے فائدہ ہوسکتا ہے، اکیلے فیصلہ نقصان دے سکتا ہے
صحت
ذہنی سکون بہتر ہے، مگر سستی بڑھے گی، ہلکی واک ضروری ہے
تعلیم
گروپ یا استاد کے ساتھ پڑھائی فائدہ دے گی
ازدواجی زندگی
رومان اور قربت کا وقت ہے، پرانا جھگڑا ختم ہو سکتا ہے
مالیات
خفیہ فائدہ یا اچانک رقم ممکن ہے، مگر راز فاش ہوا تو نقصان بھی ہو سکتا ہے
صحت
اندرونی دباؤ، غصہ، نیند کی کمی، یہ سب جسم پر اثر ڈالے گا
تعلیم
گہری سمجھ لانی ہوگی، تو مشکل مضمون بھی ہاتھ میں آ جائے گا
ازدواجی زندگی
شک اور کنٹرول مسئلہ بنیں گے، بھروسہ ہی حل ہے
مالیات
اچانک موقع، نیا آئیڈیا فائدہ دے سکتا ہے، پرانے طریقے چھوڑنے ہوں گے
صحت
نیند کا مسئلہ ہوسکتا ہے، اعصابی تھکن ممکن ہے، آرام ضروری ہے
تعلیم
نیا سوچنے کا انداز ہوگا، ٹیکنیکل یا تخلیقی کام بہتر ہے
ازدواجی زندگی
فاصلہ یا الجھن رہ سکتی ہے، کھل کر بات کریں ورنہ دوری بڑھے گی
مالیات
پیسہ آئے گا مگر ٹھہرے گا نہیں، صدقہ یا خیر کا رجحان بڑھے گا
صحت
حساس جسم، موسم اور خوراک کا خاص خیال رکھیں
تعلیم
تخیل مضبوط ہے، آرٹ، لکھائی یا روحانی علم میں فائدہ ہوسکتا ہے
ازدواجی زندگی
محبت زیادہ، لیکن حقیقت کم، حدیں واضح رکھیں تو بھتر ہے
0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know