Sun weekly horoscopes wazaif sadqat

ہفتہ وار روحانی ہاروسکوپ - ASTRO TALKKS
🌼بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم🌼
اللّہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
19 جنوری 2026 سے 25 جنوری 2026 تک

ہفتہ وار روحانی ہاروسکوپ - رجب المرجب کے آخری ایام اور شعبان المعظم کی آمد

اس ہفتے کی روحانی ہدایات

  • سرمایا کاری کرسکتے ہیں
  • محبت کا اظہار کرسکتے ہیں
  • یہ ہفتہ صبر کا ہفتہ ہے
  • یہ تصوف کا ہفتہ ہے
  • جھوٹ مت بولیے
  • الزام مت دیجیے
  • صبر، حکمت عملی اور میٹھی زبان سے گزارے
  • غصہ سے بچیں
  • جلدبازی اور اموشنل فیصلوں سے بچیں

اس ہفتے کے مبارک رنگ

سبز
سفید

صرف سبز اور سفید رنگ زیادہ پہنیں

🌙 شعبان المعظم کی مبارک آمد 🌙

رجب کے اختتام کے ساتھ شعبان المعظم کی آمد ہے جو مبارک ماہ ہے۔ شعبان کے چاند کو دیکھیں تو سورۃ الفاتحہ پڑھ کر اللہ پاک سے دعا ضرور مانگیں۔

3 شعبان: امام حسین علیہ السلام کی آمد ہے

اس کے بعد: غازی عباس اور امام زین العابدین کی آمد ہے

اس ہفتے کا دوسرا حصہ انتہائی مبارک ہے

📌 اہم ہدایات

  • گھر کی صفائی ضرور کریں
  • کسی کو تکلیف مت دیں
  • صدقات و خیرات کریں
  • آل محمد ﷺ پر درود شریف لازمی پڑھیں
  • غصہ کو قابو کریں
  • کسی سے شکوہ مت کریں
  • بچوں اور خواتین کو تکلیف مت دیں
  • اپنی صحت پر توجہ دیں - واک ضرور کریں
  • پانی زیادہ پیئیں
  • ننگے پائوں کچی زمین پر گھومیں

✨ اس ہفتے کے خاص اعمال ✨

🖤 اس ہفتے کا خاص صدقہ

اس ہفتے کے پہلے تین دنوں میں کالی چیز اور بعد کے تین دنوں میں سفید چیز کا صدقہ کریں۔

کوئی بھی کالی یا سفید چیز مقررہ دورانیہ میں لے کر کسی بیواہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں۔ انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔

📿 اس ہفتے کا خاص وظیفہ

مغرب کے بعد 1 مرتبہ سورۃ فاتحہ اور 3 مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگیں۔ انشاء اللہ عزوجل بہت مبارک ہے۔

🕌 اس ہفتے کا خاص اسم اعظم

یااللہ یااللہ یااللہ یارحمان

روزانہ 41 مرتبہ صبح کے وقت پڑھیں

انشاء اللہ عزوجل بہتری، فتح اور کامیابی حاصل ہوگی۔

آمین ثم آمین یارب العالمین

📞 رابطہ اور رہنمائی

پرسنل مشاورت

ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں:

0310-2003846
0325-2656885

شکوہ و شکایت

ہمیں میل کریں:

astrotalkks@gmail.com

ہماری ویب سائٹ

تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:

astrotalkks.blogspot.com

واٹس ایپ پر رابطہ کریں

Post a Comment

0 Comments