Year 2026 By Astro Talkks

2026 روحانی رہنمائی | Astro Talkks
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

2026 روحانی رہنمائی اور مشورے

2026

اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے

اس سال کا صدقہ
مخصوص عمل

کسی بھی پیلی چیز کا صدقہ دیں:

  • پہلے کسی بیواہ یا یتیم کو دیں
  • اگر نہ مل سکیں تو رشتہ داروں میں تلاش کریں
  • پھر پڑوسیوں میں دیکھیں
  • آخر میں کسی بھی مستحق کو دیدیں
اس سال کا وظیفہ
سورۃ الشمس

طریقہ:

  • سورج نکلنے کے ساتھ پڑھیں
  • روزانہ پڑھیں
  • ہفتے میں ایک مرتبہ پڑھیں
  • یا مہینے میں ایک مرتبہ پڑھیں
اس سال کا اسم اعظم
مبارک اسماء

یَا قَوِیُ یَا ہَادِیُ یَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُ

  • کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں
  • عصر یا دوپہر کے وقت بہتر ہے
  • 33 مرتبہ، 44 مرتبہ یا جتنی پڑھ سکیں
  • پاکی کے ساتھ پڑھیں تو اور مبارک ہے
اس سال کے بہتر رنگ
سفید
سبز
نارنجی
زرد

ہلکے رنگ (لائٹ کلرز) استعمال کریں

پرہیز کریں ❌
  • بلیک کلر (سیاہ رنگ)
  • لال رنگ
  • بلیو رنگ (نیلا)
  • گہرے رنگ (ڈارک کلرز)
عملی مشورے اور ہدایات
✨ کریں:
  • کام پر توجہ دیں اور محنت کریں
  • تنہا رہنے سے بچیں
  • پانی کا استعمال بڑھائیں
  • والک (چہل قدمی) کریں، خاص طور پر عصر کے وقت
  • بات کرنے سے پہلے بات کو مکمل سنیں
⚠️ نہ کریں:
  • غصہ کرنے سے بچیں
  • لوگوں سے الجھنے سے گریز کریں
  • بلاوجہ بحث میں نہ پڑیں

مزید ہدایات:

  • حاضر دماغ رہیں
  • مستقل مجاز رہیں
  • صبر اور حکمت عملی کے ساتھ چلیں
  • وکیل اور بٹ جیسی صورتحال میں ہوشیار رہیں

رابطہ کریں

مشاورت اور رہنمائی کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں:

ایسٹرو ٹاکس - آپ کی رہنمائی کے لیے ہمیشہ موجود

دعا
اللہ پاک سے دعا ہے کہ محمد ﷺ و آل محمد ﷺ کے وسیلے سے نئے سال کی بابرکت روشنی ہماری نذر کرے اور ہماری زندگیوں سے اندھیرا ختم کرکے اجالے میں داخل کرے۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین 💚

Post a Comment

0 Comments