🌙 ہفتہ وار ہاروسکوپ 🌙
آغاز کرتے ہیں اس ویکلی ہاروسکوپ کا جو تاریخ 5 جنوری 2026 سے لیکر 11 جنوری 2025 تک مبنی ہے۔
یہ ہفتہ آمد مولائے کائنات حضرت علی شیر خدا وجہہ الکریم کے ساتھ ابھرا ہے، اور ساتھ ہی یہ ہفتہ رجب کے چودہویں کے پورے چاند کے ساتھ ظاہر ہوا ہے۔ نئے سال کا نیا پہلا مکمل چاند انشاء اللہ عزوجل آپکے لیے راستے ہموار کرے گا، آپ کو مواقع دے گا۔
- آل محمد ﷺ پر درود شریف کی کثرت کریں
- زبان کو میٹھا رکھیں اور اپنے فیصلوں کو درست کریں
- اپنے بستر کو پاک اور صاف رکھیں (سفید بستر مبارک ہے)
- اپنے کچن کے برتنوں کو صاف رکھیں
- گھر کی مکمل صفائی کریں اور بکھرے سامان کو ترتیب دیں
- گھر میں چراغاں کریں اور جالے وغیرہ صاف کردیں
- ہلکا رنگ زیادہ پہنیں، لال اور کالے رنگ سے پرہیز کریں
- اتوار 4 جنوری کو گھر میں میٹھی چیز پکائیں اور معصومین میں تقسیم کریں
- مرحومین کا نام لے کر ان کے ایصال ثواب کی دعا کریں
- پرندوں کو اناج کھلائیں اور پانی دیں
- چیونٹیوں کو شکر کھلائیں
- سفید رنگ کا رومال یا چاندی اپنے ساتھ رکھیں
- والک لازمی کریں اور پانی زیادہ پیئیں
- پانی سر کے پاس رکھ کر سوئیں
روزانہ رات کو سونے کے وقت 41 مرتبہ
سالانہ زائچہ - 12 ماہ کی مکمل زندگی کی رہنمائی
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ:
• آپ کا 2026 کیسا ہوگا؟
• کس مہینے روزگار کے دروازے کھلیں گے؟
• رشتوں میں نرمی کب آئے گی؟
• کونسا مہینہ احتیاط مانگتا ہے؟
• آپ کی تقدیر کا بہاؤ کس سمت جا رہا ہے؟
تو یہ 12 ماہ کی پریمیئم سالانہ ریڈنگ آپ کے لیے ہے، ایک مکمل روڈ میپ جو پورے سال آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلتا ہے۔
📱 واٹس ایپ نمبر
0310-2003846
0325-2656885
🌐 ویب سائٹ
astrotalkks.blogspot.com
✉️ ای میل
astrotalkks@gmail.com
👥 فیس بک گروپ
facebook.com/groups/1260757441637394/

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know