Sun weekly horoscopes wazaif

ہفتہ وار ہاروسکوپ - 29 دسمبر 2025 تا 4 جنوری 2026 | Astro Talkks
🌼بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ🌼
اللّہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے

ہفتہ وار ہاروسکوپ

29 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک

یہ ہفتہ مدد کرنے کا ہفتہ ہے، صدقات کا ہفتہ ہے، مسکراہٹ کا ہفتہ ہے۔ یہ ہفتہ اختلافات کو بڑھا سکتا اور رنجشیں پیدا کرسکتا ہے۔

اس ہفتے کی خصوصی ہدایات

  • گرم مصالحہ جات اور گہرے کلرز سے پرہیز کریں - والک لازمی کریں
  • اس سال کے کسی بھی ایام میں پرندوں کو اناج کھلائیں
  • عورتوں کا خیال رکھیں
  • ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں - والک پر ڈالیں
  • پانی جتنا ہوسکے زیادہ پیئیں، مقدار بڑھائیں
  • نئے سال کے آغاز سے پہلے مکمل گھر کی صفائی کریں
  • سمندر کے نمک کا پانی گھر کے کونوں پر چھڑکیں
  • اس ہفتے کوئی سنہری چیز اپنے پاس رکھیں تو بھی مبارک ہے
  • کچھ دیر ننگے پاؤں زمین پر بیٹھیں
  • شام کے وقت تازہ ہوا میں وقت گذاریں

روحانی ہدایات و وظائف

اس ہفتے کا خاص صدقہ

کالی چیز کا ہے، کوئی بھی کالی چیز لے کر، اپنے سر سے 7 مرتبہ سیدھی 7 مرتبہ الٹی طرف گھما کر کسی ویران جگہ پر چھوڑ کر آجائیں۔ انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔

اس ہفتے کا خاص وظیفہ

3 مرتبہ سورۃ النصر اور 3 مرتبہ سورۃ الکوثر روزانہ صبح گھر سے نکلنے سے پہلے پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگیں، پھر گھر سے باہر جائیں۔

اس ہفتے کا خاص اسم اعظم

یَا كَرِیْمُ یَا كَرِیْمُ یَا كَرِیْمُ یَا اللّٰہ
روزانہ 44 مرتبہ رات کے وقت سونے سے پہلے۔

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

ڈسکاؤنٹ آفر - محدود مدت

سالانہ زائچہ ریڈنگ کی مکمل زندگی کی رہنمائی

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ:

  • آپ کا 2026 کیسا ہوگا؟
  • کس مہینے روزگار کے دروازے کھلیں گے؟
  • رشتوں میں نرمی کب آئے گی؟
  • کونسا مہینہ احتیاط مانگتا ہے؟
  • آپ کی تقدیر کا بہاؤ کس سمت جا رہا ہے؟

تو یہ پریمیئم سالانہ ریڈنگ آپ کے لیے ہے، ایک مکمل روڈ میپ، جو پورے سال آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلتا ہے۔

آفر ابھی جاری ہے - بہت جلد ختم ہوگی!
1400 روپئے

یا پھر "دماغ کو مکمل سکون دیں" اور پورا سال 5000 میں مکمل VIP سپورٹ لے لیں۔

اپنی زندگی میں کنٹرول لائیں۔ قسمت مکمل اندھی نہیں ہوتی، کچھ دروازے انسان کے انتخاب سے کھلتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے

واٹس ایپ نمبر:
0310-2003846
0325-2656885
ویب سائٹ:
astrotalkks.blogspot.com
ایمیل:
astrotalkks@gmail.com
فیسبک گروپ:
فیسبک گروپ جائیں
واٹس ایپ چینل:
واٹس ایپ چینل جائیں
🍁 ادریس احمد - روحانی معالج، گائیڈ، کانسلر، ایسٹرولوجر، نمرولوجسٹ 🍁

Post a Comment

0 Comments