ہفتوار جنرل پرڈکشن صدقات وظائف

روحانی ہفتہ وار ہوروسکوپ - 22-28 دسمبر 2025

🌼 بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم 🌼

اللّہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے

ہفتہ وار ہوروسکوپ: 22 دسمبر 2025 تا 28 دسمبر 2025
روحانی تصویر

رجب کے ہفتے کی خصوصیات

یہ رجب کا ہفتہ ہے، یہ ناد علی کا ہفتہ ہے، جتنی ہوسکے ناد علی کی کثرت کریں، اس ہفتے مسکراہٹ کو سجا کر رکہیں، لوگوں سے مسکرا کر بات کریں۔

خصوصی عمل

اپنے کسی کالے لباس کو سر سے 7 مرتبہ الٹی طرف سات مرتبہ سیدھی طرف گھما کر اسکو جلادیں تو انشاء اللہ بھتری فتح اور کامیابی حاصل ہوگی۔

اس ہفتے کی ہدایات

  • کوشش کریں خدا کی خلقت کی مدد کریں، خدا کی مخلوق کو رزق دیں
  • خدا سے دعا کریں کہ انکے وسیلے سے آپکے رزق میں اضافہ کرے
  • صدقے محمد وآل محمد اور انہی کے وسیلے انشاء اللہ بھتری ہوگی
  • ہوسکے تو اس ہفتے سفید رنگ کے کپڑے پہنیں، ہلکا کلر زیادہ پہنیں
  • امام علیؑ علیہ السلام کے وسیلے سے دعا مانگیں
  • اس ہفتے عبادت پر توجہ دیں اور رجب کے شروع کی دنوں میں گھر میں میٹھا پکائیں
  • اگر مرحومین کی ایصال ثواب کے لیے دعا مانگیں انکی مغفرت کے لیے
  • اپنے والدین کو خوش رکھنے کی کوشش کریں، والد کا خیال رکھیں
  • والدہ کو خوش کریں، اگر شادی شدہ ہیں تو زوجہ پر مہربانی کریں
  • شوہر کو خوش کریں، بچوں کو تکلیف مت دیں، ولک لازمی کریں

اس ہفتے کے خاص اعمال

اس ہفتے کا خاص صدقہ

سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر، کسی بھی بیواہ یا یتیم کو دیدیں، انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔

اس ہفتے کا خاص وظیفہ

سورۃ نادعلی صغیر 108 مرتبہ کسی بھی ایک رات کو سونے سے پہلے پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگیں اور پھر سوئیں۔

اس ہفتے خاص اسم اعظم

یاکریم یاجبار یاسلام یاحفیظ روزانہ صبح کے وقت 44 مرتبہ

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

🎁 ڈسکاؤنٹ آفر محدود مدت 🎁

سالانہ زائچہ ریڈنگ کی مکمل زندگی کی رہنمائی

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ:

  • آپ کا 2026 کیسا ہوگا؟
  • کس مہینے روزگار کے دروازے کھلیں گے؟
  • رشتوں میں نرمی کب آئے گی؟
  • کونسا مہینہ احتیاط مانگتا ہے؟
  • آپ کی تقدیر کا بہاؤ کس سمت جا رہا ہے؟

تو یہ پریمیئم سالانہ ریڈنگ آپ کے لیے ہے، ایک مکمل روڈ میپ، جو پورے سال آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلتا ہے

فقط 1400 روپے

یہ آفر بہت جلد ختم ہوگی

VIP پیکیج

"دماغ کو مکمل سکون دیں" اور پورا سال 5000 میں مکمل VIP سپورٹ لے لیں

اپنی زندگی میں کنٹرول لائیں قسمت مکمل اندھی نہیں ہوتی، کچھ دروازے انسان کے انتخاب سے کھلتے ہیں

VIP: 5000 روپے

دیر مت کریں آج ہی رابطہ کریں اور نئے سال کے نئے آغاز کی بکنگ کروائیں

رابطہ کی معلومات

واٹس ایپ نمبر

0310-2003846

0325-2656885

ویب سائٹ

astrotalkks.blogspot.com

ای میل

astrotalkks@gmail.com

ہمارے فیسبک گروپ کے لیے وزٹ کریں:

فیسبک گروپ

واٹس ایپ چینل کے لیے وزٹ کریں:

واٹس ایپ چینل
🍁 ادریس احمد - روحانی معالج، گائیڈ، کانسلر، ایسٹرولوجر، نمرولوجسٹ 🍁

Post a Comment

0 Comments