ہفتہ وار رہنمائی 15 دسمبر 2025 سے 21 دسمبر 2025

ASTRO TALKKS | ہفتہ وار روحانی ہدایات
🌼 بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 🌼
اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے

ہفتہ وار روحانی ہدایات و ہفتہ وار ہاروسکوپ

📅 تاریخ: 15 دسمبر 2025 تا 21 دسمبر 2025

🌙 اس ہفتے کی خاص فضیلت

یہ بہت مبارک ہفتہ ہے، اس ہفتے میں آمد زہرہ سلام اللہ علیہا السلام کے بعد دسترخوان امام حسن علیہ السلام بچھایا جاتا ہے۔ تو کوشش کیجیے امام حسن علیہ السلام کے وسیلے سے کسی مستحق یا کسی اللہ کے بندے کو کھانا ضرور کھلائیں۔

نوٹ: ضروری نہیں کہ کیا کریں یا کیا کیا کریں، بس اتنا کریں جتنا ہو سکے۔ نیت ہی کر لیں کہ: "یا اللہ! میں دسترخوان امام حسن علیہ السلام بچھانا اور مستحقوں کو کھانا کھلانا چاہتا ہوں، لیکن تو جانتا ہے، تو کریم ہے۔" بس یہی الفاظ کافی ہیں۔

⚠️ خبردار

جن کے دامن میں فرصت ہے، وہ تھوڑا سا نیاز اپنے پڑوس میں خاص کر مستحقین میں تقسیم ضرور کیجئے۔ اسی سے آپ کے رزق کے اسباب بڑھیں گے۔ اگر یہ ممکن نہیں تو جانوروں، پرندوں کو ہی کچھ نہ کچھ ضرور دیں، چاہے چاولوں کے کچھ دانے ہی کیوں نہ ہوں۔ آل محمد کے صدقے اپنے گھر کی چھت پر رکھ دیں۔

🎨 اس ہفتے کی خاص ہدایات

مبارک رنگ: اس ہفتے کا بہترین رنگ سبز رنگ ہے۔ اگر پہنتے نہیں تو سبز رومال اپنے ساتھ رکھیں۔

🕌 روحانی عمل

آل محمد ﷺ پر درود پڑھ کر 27 مرتبہ سورۃ النصر، سورۃ الفلق، سورۃ الکوثر پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگیں۔ انشاء اللہ بہتری، فتح اور کامیابی حاصل ہوگی۔

🤲 اس ہفتے کا خاص صدقہ

سبز چیز کا صدقہ: کوئی بھی ہری چیز لے کر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو دیدیں۔ انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔

📿 اس ہفتے کا خاص وظیفہ

سورۃ النصر + سورۃ الکوثر: 108 مرتبہ کسی بھی ایک رات کو سونے سے پہلے پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگیں اور پھر سوئیں۔

🔮 اس ہفتے کا خاص اسم اعظم

یا کریم، یا کریم، یا رحیم، یا اللہ روزانہ صبح کے وقت 44 مرتبہ پڑھیں۔


🔥 محدود مدت ڈسکاؤنٹ آفر 🔥

سالانہ زائچہ ریڈنگ: مکمل زندگی کی رہنمائی

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ:

  • آپ کا 2026 کیسا ہوگا؟
  • کس مہینے روزگار کے دروازے کھلیں گے؟
  • رشتوں میں نرمی کب آئے گی؟
  • کونسا مہینہ احتیاط مانگتا ہے؟
  • آپ کی تقدیر کا بہاؤ کس سمت جا رہا ہے؟

تو یہ پریمیئم سالانہ ریڈنگ آپ کے لیے ہے، ایک مکمل روڈ میپ جو پورے سال آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلتا ہے۔

آفر ابھی جاری ہے

فیس: 1400 روپے

یہ آفر بہت جلد ختم ہوگی!

VIP سپورٹ پیکج

یا پھر "دماغ کو مکمل سکون دیں" اور پورا سال 5000 روپے میں مکمل VIP سپورٹ لے لیں۔

اپنی زندگی میں کنٹرول لائیں۔ قسمت مکمل اندھی نہیں ہوتی، کچھ دروازے انسان کے انتخاب سے کھلتے ہیں۔

📢 اہم اطلاع: دیر مت کریں! آج ہی رابطہ کریں اور نئے سال کے نئے آغاز کی بکنگ کروائیں۔ ایسٹرو ٹاکسس کے ساتھ تفصیلات کے لیے واٹس ایپ کریں۔ اب موقع ہے کم قیمت میں اپنی جگہ کنفرم کرانے کا۔

📞 رابطہ کی معلومات

📱 واٹس ایپ نمبر:
🌐 ویب سائٹ: astrotalkks.blogspot.com
✉️ ای میل: astrotalkks@gmail.com (شکایت و تجاویز کے لیے)
📱 فیس بک گروپ: گروپ لنک
📢 واٹس ایپ چینل: چینل لنک
╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔
🍁 ادریس احمد
روحانی معالج، گائیڈ، کانسلر، ایسٹرولوجر، نمرولوجسٹ
🍁

© 2025 ASTRO TALKKS. تمام حقوق محفوظ ہیں۔

یہ روحانی معلومات عمومی نوعیت کی ہیں۔ ذاتی مسائل کے لیے براہ راست رابطہ کریں۔

Post a Comment

0 Comments