سندھی ثقافت کا دن

سندھی ثقافت دن - ایسٹرو ٹاکسس
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

سندھی ثقافت کا دن

دلوں کو جوڑنے والی پہچان
7 دسمبر 2025
آج کا دن صرف #سندھی بھائیوں اور بہنوں کا نہیں… بلکہ ہم سب کا ہے، کیونکہ ثقافت صرف کپڑوں، زبان یا روایات کا نام نہیں یہ محبت، احترام، برداشت اور ایک دوسرے کو دل سے قبول کرنے کا نام ہے۔ سندھی ثقافت ہمیشہ سے مہمان نوازی، شرافت، انسان دوستی، اور دل جیت لینے والی مسکراہٹوں کی نمائندہ رہی ہے۔ آج ہم اس خوبصورت رنگین روایت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ سندھ کی زمین محبت، رواداری اور علم کی سرزمین ہے۔ یہاں کا کلچر ہزاروں سال پرانا ہے، جو محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ سندھی کلچر صرف رقص و موسیقی، اجرک اور ٹوپیاں ہی نہیں، بلکہ وہ گہرا سمندر ہے جس میں ہر قوم و مذہب کے لوگوں کو عزت و احترام کے ساتھ سمو لیا جاتا ہے۔ یہی تو ہماری پہچان ہے: اتحاد میں مضبوطی، تنوع میں خوبصورتی۔ میری دعا ہے اللہ سندھی قوم کو ہمیشہ عزت، ترقی، یکجہتی اور امن کے ساتھ قائم رکھے۔ ہم سب ایک ہیں، اور ایک دوسرے کی خوشیوں میں شامل ہونا ہی اصل طاقت ہے۔ #سندھی_کلچر_ڈے_مبارک ہو دلوں کو جوڑنے والی سندھو دھرتی کے تمام پیار کرنے والوں کو۔ جہاں محبت ہے… وہاں لفظوں کی نہیں، احساس کی خوشبو چلتی ہے۔ آپ کی ذات میں وہ روشنی ہے جو پوری کائنات کو منور کر سکتی ہے۔ اپنی جڑوں، اپنی ثقافت اور اپنے اعتماد سے کبھی دور مت ہونا۔

خصوصی پیشکش

سندھی کلچر ڈے کے موقعے پر
میں، #ادریس م_احمد
Astrologer & Numerologist
`7 دسمبر 2025 سے 7 مارچ 2026 تک`
3 ماہ کے لیے تعبیر خواب بالکل فری
تعبیر کے لیے صرف ای میل کریں 👇
واٹس ایپ الاؤ نہیں
اس کے ساتھ کوئی بھی ایک سوال آج کے دن میں شام 7 بجے تک کر سکتے ہیں
ASTRO TALKKS
روشنی ہمیشہ پہلے دل میں اترتی ہے، پھر زندگی بدلتی ہے
🌟 astrotalkks.blogspot.com 🌟