📅 7 دسمبر سے 31 دسمبر 2025 تک
🏹 #برج_قوس
گلے کی تکلیف، نمونیا، نزلہ، بخار، کھانسی، ممکن ہے سانس یا چھاتی میں ہلکی حساسیت دسمبر کے وسط میں زیادہ ہوسکتی ہے۔
بچوں کو ماحول جلدی متاثر کرے گا اس چیز کا خیال رکھیں۔
♊ #برج_جوزا
بار بار نزلہ، کھانسی، بخار، الرجی آنے کا امکان ہے۔
قوت مدافعت کمزور نظر آتی ہے موسم کی تبدیلی بچوں کو زیادہ متاثر کرے گی اس سے احتیاط برتیں۔
♍ #برج_سنبلہ
پیٹ، معدہ، ڈائجیشن، دودھ، خوراک عدم برداشت یا نیند کی خرابی ممکن ہے۔
چھوٹے بچے زیادہ چڑچڑے، حساس اور رات کو بے آرام ہو سکتے ہیں اس بات کا خاص خیال رکھیں۔ پانی کی کمی اور موسمی الرجی کا بھی امکان ہے۔
♎ #برج_میزان
جسمانی کمزوری، بھاری پن، تھکن اور بار بار بخار رہ سکتا ہے۔
بچے جلد تھک جائیں گے یا معمولی چوٹ لگنے کا بھی امکان ہے۔ ذہنی دباؤ یا اوور سمیولیشن بھی دکھ رہا ہے خیال رکھیں۔
♓ #برج_حوت
فوڈ الرجی، پیٹ کی خرابی، پانی کی کمی، کمزوری یا نیند کا بگاڑ ہوسکتا ہے۔
بچے بہت حساس ہو جائیں گے، جلد رونا، ڈرنا یا کلنگی ہونا نظر آتا ہے احتیاط برتیں۔
⚠️ خاص نوٹ
برج سرطان بھی خیال رکھیں اور دسمبر کے آخری دس دن برج دلو بھی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know