آغاز کرتے ہیں پیار، محبت اور ازدواجی تعلقات کے حوالے سے ویکلی مون سائن ہاروسکوپ کا جو 25 نومبر 2025 سے 1 دسمبر 2025 تک مبنی ہے،
یہ ہفتہ محبت، رشتوں اور جذباتی بندھنوں کے حوالے سے نہایت نرم، گہرا اور رومانوی توانائیوں سے بھرا ہوا ہے۔ اس ہفتے بہت سے لوگ اپنے دل کے جذبات کھل کر ظاہر کرنے کی ہمت محسوس کریں گے۔ جس رشتے میں خاموشی، دوری یا غلط فہمیاں تھیں وہاں نرمی، وضاحت اور ایک نئی شروعات کا امکان پیدا ہوگا۔ ہفتے کے وسط میں کچھ لوگوں کو اپنے دل کی سچائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کون سا رشتہ دل کے قریب ہے؟ کون سا رشتہ صرف بوجھ بن چکا ہے؟ اسی بنیاد پر فیصلے بنتے نظر آتے ہیں۔ محبت میں صاف نیت، خلوص، اعتماد اور جذباتی سپورٹ اس ہفتے کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ جو لوگ سنگل ہیں ان کے لئے بھی اچانک کسی نئے کنکشن، نئی کشش یا کسی پرانی بات کے دوبارہ زندہ ہونے کا امکان نمایاں ہے۔












0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know