ہفتہ وار نجومی ریڈنگ
#برج_قوس
سفر، تعلیم یا نئے آئیڈیاز کے امکانات ہیں، قسمت آپ کے ساتھ ہے، مگر منصوبہ بندی ضروری ہے، دوستیوں میں کوئی خاص رشتہ گہرا ہوسکتا ہے، مقصد والے خواب آئیں گے جس میں راز ہوگا، اپنے خوابوں کو راز رکہیں اپنی باتوں کو راز رکہیں اپنے رازوں کو راز رکہیں اپنے خوابوں کو اگنور نہیں اس پر غور وہ فکر کریں، ابھی آپکو ایسا لگیگا آپ لوگوں سے مل چکے ہیں یا کہی جاچکے ہیں جوکہ اصل میں ایسا نہیں ہوگا غیبی اسباب آپکے ساتھ ہوں گے، والک لازمی کریں' مرچ مصالحہ جات والی چیزوں سے پرہیز کریں لال رنگ لال مرچ سے پرہیز کریں گہرا کلر کم پہنیں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں لیکن تحقیق کے بعد قدم بڑھائیں۔
#برج_عقرب
مبارک ہفتہ آگیا، اللہ کا کرم آپکے ساتھ ہوگا دولت کہ حوالے سے محبت وہ عزت کہ حوالے سے، لیکن جب آپکا اچھا وقت تا ہے تو آپکے لیئے بری نظر والے بھی ابھرتے ہیں آپکے حاسدین بڑھتے ہیں، آپ کی غیبت ہوتی ہے، زیادہ باتیں ہوتی ہیں، آپکو آپکی خوبصورتی کو نظر لگتی ہے، حسد بڑھ جاتا ہے اس لیئے آپکی خوشیاں دکھوں میں بدل جاتی ہیں مواقع آتے ہی چلے جاتے ہیں سو اس لیئے اپنے رازوں کو راز رکہیں صدقہ نکالیں صبح شام چاروں قل اور آیت الکرسی پانی پر دم کرکے پیئیں اپنے کام اپنے مقصد پر توجہ دیں، موبائل کمپوٹر اور ٹی وی سے پرہیز کریں، زبان کو میٹھا رکہیں مستقل مجاز رہیں، پانی زیادہ پیئیں، اندرونی تبدیلیوں کا وقت ہے، آپ کسی فیصلے یا راستے پر دوبارہ غور بھی کرسکتے ہیں، روحانی ترقی کے اشارے نمایاں ہیں۔
#برج_ميزان
رشتوں میں توازن بحال ہوگا، دل کے معاملات میں خوشگوار تبدیلی ممکن ہے، تخلیقی صلاحیتیں بڑھیں گی، کام کے لیے نیا جوش پیدا ہوگا، وقت مثبت مگر مصروف ہے، علم فضل کامیابی دولت عزت شھرت کے رستے آپکی طرف متوجھ ہو رہے ہیں، کچھ مواقع دوست یا ساتھی ایسے مل سکتے ہیں جسکے تصوف سے کوئی ایسا کام کریں گے جس سے تادیر خوشحال رہ سکتے ہیں لوگوں سے امیدیں کم رکہیں کام پر توجہ دیں حاضر دماغی غصے پر قابو ہی آپکی فتح اور کامیابی کی اصل چابی ہے، اس ہفتے ہلکا کلر زیادہ پہنیں اور گھرا کلر کم پہنیں سفید رنگ کو زیادہ پہنیں لال مرچ کم کھائیں فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں۔
ذاتی رہنمائی کے لیے رابطہ کریں
لیکن پرسنل سروس پیڈ ہے
ہمارے واٹس ایپ چینلز
مجموعی گائیڈنس
علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس تعلیمات عملیات اور پل پل اپڈیٹ
چینل جوائن کریںمون سائن ازدواجی تعلقات
برج کے حساب سے سیاروی پوزیشن اور ازدواجی تعلقات کی ویکلی پرڈکشن
چینل جوائن کریں
0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know