ہفتہ وار پرڈکشن برج سرطان برج اسد اور برج سنبلہ 3 نمبر سے 9 نومبر 2025

ہفتہ وار نجومی ریڈنگ - بروج سنبلہ، سرطان اور اسد

ہفتہ وار نجومی ریڈنگ

بروج سنبلہ، سرطان اور اسد کے لیے خصوصی پیشنگوئیاں

#برج_سنبلہ

معاشی حالات میں بہتری کے آثار ہیں، کوئی رکا ہوا کام مکمل ہوگا، صحت کا خیال رکھیں، خاص طور پر نیند اور خوراک کی کمی نہ ہونے دیں، دل میں شکرگزاری رکھیں، کوئی جھگڑا سامنے آسکتا ہے، ہر کسی کو جواب مت دیں اگر کوئی تلخی کرے یا بدزبانی کرے خاموش رہیں، صبر اور میٹھی زبان آپکو فایدہ دیگا، کوئی نعمت ملیگی، آپکو کوئی خوشی ملیگی جسکا اثر تادیر رہیگا، تلخ کلامی اور بحث سے بچیں والک لازمی کریں' معاشی اور مالی حوالے سے بھی فائدہ ممکن ہے، دل سے کم دماغ سے زیادہ سوچیں۔

جذباتی پیغام: کچھ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر احساس رہ جاتے ہیں... یہ ہفتہ کچھ رشتوں کو دوبارہ جگا سکتا ہے۔ کسی خاموش دل میں تمہارا ذکر اب بھی زندہ ہے، سن کے مطابق 3 سے 9 نومبر کے بیچ کچھ سچائیاں سامنے آئیں گی، چاہے خوشی ہو یا فیصلہ اگر تم بھی یہ محسوس کر رہے ہو کہ کچھ بدلنے والا ہے، تو شاید یہی وہ وقت ہے۔

#برج_سرطان

گھر اور خاندان پر توجہ رہے گی، پرانے زخم بھرنے لگیں گے، کام کے لحاظ سے دباؤ تو ہوگا مگر نتیجہ مثبت نکلے گا، محبت میں جذباتی توازن ضروری ہے البتہ کوئی دکھ مل سکتا ہے کسی اپنے کا دکھ ملیگا کسی کا ایسا رویہ سامھنے آئیگا جسکی امید آپکو نہیں ہوگی، کوئی نظر بھی لگ سکتی ہے اس لیئے روزانا چاروں وہ اور آیت الکرسی لازمی پڑہیں، لوگوں پر امیدیں کم رکہیں اپنے کام پر توجہ دیں والک لازمی کریں' میٹھی زبان اور حکمت عملی سے فیصلے کریں جلدبازی سے بچیں تو انشاء اللہ بھتری فتح اور کامیابی کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے۔

#برج_اسد

یہ ہفتہ طاقت، عزت اور اعتماد بڑھانے والا ہے، کوئی نیا پروجیکٹ یا موقع کامیابی دے سکتا ہے، تاہم ضد یا انا رکاوٹ بن سکتی ہے، نرم لہجے میں رہیں، کسی اپنے کا ساتھ ملیگا یا کسی ایسے کام سے آپکو فایدہ ملیگا جو کچھ عرصہ سے رکا ہوا تھا، جو لوگ آپ سے جڑے رہے ہیں انسے روابط پھر سے قائم رکہیں ان سے گفتار بڑھائیں جو کام نہیں ہو رہا تھا اسکام کو اس مہینے شروع کریں، انشاء اللہ ہو جائیگا، غصہ سے بچیں چڑچڑا پن سے بچیں مرچ مصالحہ جات والی چیزوں سے پرہیز کریں۔

ذاتی رہنمائی کے لیے رابطہ کریں

میری پرسنل ریڈنگ سروس پیڈ ہے، مگر دل کے سکون کے لیے ہے

03252656885
03102003846

ہمارے واٹس ایپ چینلز

مجموعی گائیڈنس

علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس تعلیمات عملیات اور پل پل اپڈیٹ

چینل جوائن کریں

سن سائن ویکلی پرڈکشن

ہفتہ وار نجومی پیشنگوئیاں اور رہنمائی

چینل جوائن کریں

مون سائن ازدواجی تعلقات

برج کے حساب سے سیاروی پوزیشن اور ازدواجی تعلقات کی ویکلی پرڈکشن

چینل جوائن کریں

روحانی وضائف

روحانی علاج اور وظائف کی مکمل رہنمائی

چینل جوائن کریں

ایسٹرولوجی سیکھیں

نجومی علم سیکھنے کے لیے مکمل گائیڈ

چینل جوائن کریں

نمرولوجی پرڈکشن

نمرولوجی پرڈکشن اور ابجدی حروف تہجی کی رہنمائی

چینل جوائن کریں
ASTRO TALKKS
"زندگی کا ہر موڑ ایک نئی سیکھ لے کر آتا ہے۔ کبھی خوشیوں کے پھول ہاتھ آتے ہیں، تو کبھی آزمائشوں کی راتیں سامنے آتی ہیں۔ مگر یاد رکھیں، ہر صبح ایک نئی امید لے کر آتی ہے۔ آپ کے اندر وہ قوت موجود ہے جو ہر مشکل کو آسان کر سکتی ہے۔ بس خود پر بھروسہ رکھیں اور آگے بڑھتے رہیں۔"

Post a Comment

0 Comments