ہفتہ وار پرڈکشن برج جدی برج دلو اور برج حوت 3 نومبر سے 9 نومبر 2025

ہفتہ وار نجومی ریڈنگ - بروج حوت، جدی اور دلو
کچھ لوگ اس وقت خاموش ہیں، کچھ دوری میں بھی تمہیں محسوس کر رہے ہیں، اور کچھ دل سے تمہارا انتظار کر رہے ہیں…

یہ ہفتہ رشتوں کے لیے ایک نرم مگر فیصلہ کن دور ہے، ٹیرو نجوم اور جفر کے مطابق، کچھ سچائیاں اب چھپ نہیں سکیں گی، محبت، جدائی، یا نئی ابتدا، سب کچھ ایک موڑ پر ہے، اگر تمہیں لگتا ہے کہ قسمت بار بار وہی امتحان دہرا رہی ہے، تو یہ ریڈنگ تمہارے دل کے لیے روشنی ہے۔

ہفتہ وار نجومی ریڈنگ

بروج حوت، جدی اور دلو کے لیے خصوصی پیشنگوئیاں
💚 Astro Talkks - جہاں الفاظ نہیں، انرجی بولتی ہے

#برج_حوت

احساسات گہرے ہوں گے، کوئی خواب یا انٹویشن سچ ثابت ہوسکتی ہے، مالی طور پر محتاط رہیں، محبت اور دعا دونوں آپ کے لیے طاقت بنیں گے، امن اور محبت کے ساتھ غیبی اسباب کا رستہ ملیگا، بس جلدبازی بند کریں جلدبازی کرکے کسی کام کو بند نا کریں جلدبازی کرکے کسی مقصد سے دور مت جائیں، آپکے کام میں رزق میں فراوانی ہوگی آپکا مقصد میں اسباب پیدا ہوں گے، آنے والا وقت آپکے لیئے مبارک ہے، کوئی چھوٹی موٹی تھمت لگاتا ہے بحث کرتا ہے اسکو اگنور کریں تلخ سوالات کا تلخی سے جواب نا دین میٹھی زبان رکہیں اور حکمت عملی کے تحت بات کریں ورنہ کوئی نقصان ہوسکتا ہے، نظر حسد بھی لگ سکتی ہے صبح وہ شام چاروں قل اور آیت الکرسی پانی پر دم کرکے پیئیں انشاء اللہ بھتری کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے۔

#برج_جدی

خوبصورتی امن وہ محبت کا ہفتہ دولت کہ رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے، اپنے کام پر توجہ دیں، جو کام رک رہے تھے جو ٹہرے ہوئے تھے انکو پہر سے رواں کرنے کی کوشش کریں، ٹوٹے رشتے بحال ہوسکتے ہیں، خود کو سمجھدار اور دوسروں کو بے عقل سمجھنا بند کریں ورنہ تنھا رہ جائیں گے، ابھی آنے والا وقت آپکی زندگی کا فیصلہ کرنے والا ہے، لیکن اپنے رویہ کو مثبت رکہیں مرچ مصالحہ جات والی چیزوں سے پرہیز کریں والک لازمی کریں' دل سے فیصلے کم کریں، پروفیشنل لائف میں مضبوطی آرہی ہے، کسی سینئر کی مدد سے بھی ترقی کے مواقع بن سکتے ہیں، محبت میں عملی رویہ اختیار کریں، مالی فائدہ متوقع ہے۔

#برج_دلو

یہ ہفتہ خوداعتمادی بڑھانے کا ہے، کسی نئے کام کی شروعات ممکن ہے، پرانے رشتے یا وعدے پھر سے توجہ مانگ سکتے ہیں، ذہنی سکون کے لیے فطرت کے قریب رہیں، کوئی نظر حسد میں نقصان مل سکتا ہے، وقت سے پہلے اپنے رازوں کو آشنا مت کریں، وقت سے پہلے اپنی خوشیوں کو مت شو کریں، کوئی دھوکیباز دوست زندگی میں آسکتا ہے، کوئی آپکو حسد یا نظر کا شکار بنائیگا کوئی تھمت لگائے گا کوئی دشمنی کریگا اس لیئے، لوگوں کو امید کی نظروں سے کم اور اپنے مقصد کو ترجیح دینے والا بنیں، والک لازمی کریں'ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں والک لازمی کریں' اپنے کام کی فکر کریں، انشاء اللہ بھتری ہوگی۔

ذاتی رہنمائی کے لیے رابطہ کریں

اپنے سن سائن کی ویکلی ریڈنگ ضرور دیکھو، مگر اگر دل کہتا ہے کہ تمہاری کہانی الگ ہے، تو پرسنل ریڈنگ کے لیے رابطہ کرو، یہ سروس پیڈ یعنے فیس ہے، لیکن اکثر وہ جواب دیتی ہے جس کی تلاش برسوں سے ہوتی ہے

0325-2656885
0310-2003846

ہمارے واٹس ایپ چینلز

مجموعی گائیڈنس

علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس تعلیمات عملیات اور پل پل اپڈیٹ

چینل جوائن کریں

سن سائن ویکلی پرڈکشن

ہفتہ وار نجومی پیشنگوئیاں اور رہنمائی

چینل جوائن کریں

مون سائن ازدواجی تعلقات

برج کے حساب سے سیاروی پوزیشن اور ازدواجی تعلقات کی ویکلی پرڈکشن

چینل جوائن کریں

روحانی وضائف

روحانی علاج اور وظائف کی مکمل رہنمائی

چینل جوائن کریں

ایسٹرولوجی سیکھیں

نجومی علم سیکھنے کے لیے مکمل گائیڈ

چینل جوائن کریں

نمرولوجی پرڈکشن

نمرولوجی پرڈکشن اور ابجدی حروف تہجی کی رہنمائی

چینل جوائن کریں
ASTRO TALKKS
"کچھ رشتے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، کچھ خاموش ہو جاتے ہیں، مگر ہر تبدیلی کے پیچھے کوئی نہ کوئی سبق ہوتا ہے۔ زندگی آپ کو وہیں لے کر جاتی ہے جہاں آپ کی روح کا سفر ہے۔ ستارے صرف اشارے دیتے ہیں، منزل تک پہنچنا آپ کے ہمت اور ایمان پر منحصر ہے۔ ہر نیا دن ایک نئی امید لے کر آتا ہے - بس آنکھیں کھلی رکھیں اور دل میں یقین۔"

Post a Comment

0 Comments