ویکلی پرڈکشن برج حمل برج ثور اور برج جوزا 3 نومبر سے 9 نومبر 2025

ہفتہ وار نجومی ریڈنگ - بروج ثور، جوزا اور حمل

ہفتہ وار نجومی ریڈنگ

بروج ثور، جوزا اور حمل کے لیے خصوصی پیشنگوئیاں

#برج_ثور

رشتوں میں واضحیت آنا شروع ہوگی، اگر کوئی غلط فہمی تھی تو بات صاف ہوگی، پیسوں کے معاملات میں احتیاط کریں، خاص طور پر قرض یا ادھار سے بچیں، روحانی طور پر دل مطمئن رہے گا اپنی خوبصورتی کو نکہاریں، اپنی حاضر دماغی اور اپنی زبان کا خاص خیال رکہیں، اس کے پیچھے کئی فوائد چھپے ہیں، کچھ مواقع یا کسی کا ساتھ مل سکتا ہے، تلخ کلامی بحث سے بچیں، جلدبازی سے بچیں، صفائی کا خیال رکہیں۔

جذباتی نوٹ: کبھی کبھی سب کچھ ٹھیک لگتا ہے… پھر بھی دل خالی لگتا ہے 💔 رشتے پاس ہوتے ہوئے بھی دور محسوس ہوتے ہیں، باتیں ہوتی ہیں مگر سمجھ کوئی نہیں پاتا، اگر تمہارا دل بھی الجھا ہوا ہے، اور سمجھ نہیں آ رہا کہ آگے کیا ہو… تو یہ ہفتہ تمہارے لیے کیا سچ لے کر آیا ہے اپنی سن سائن ویکلی ریڈنگ چیک کرو۔

#برج_جوزا

نئے مواقع کی جھلک ملے گی، مگر فیصلہ جلد بازی میں نہ لیں، بات چیت اور رابطے آپ کے حق میں ہوں گے، محبت کے معاملات میں تھوڑا وقت دیں تاکہ مخلصی ثابت ہوسکے، جلدبازی میں نقصان کرسکتے ہیں، کسی چیز کو لیکر جلدبازی کرسکتے ہیں، جس میں نقصان ہوسکتا ہے کسی کام میں کسی رشتے میں، کسی کام کہ آغاز میں سرمایہ کاری میں اگر جلدبازی کریں گے تو نقصان مل سکتا ہے، صبر و تحمل سے رہیں میٹھی زبان رکہیں حاضر دماغی پر توجہ دیں، انشاء اللہ بھتری کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے۔

احتیاطی تدابیر: ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں، والک لازمی کریں، تیکھی، تلی ہوئی، چٹپٹی، کھٹی اور مرچ مصالحہ جات والی چیزوں سے پرہیز کریں، اپنے رازوں کو راز رکہیں، کسی کو اپنے راز بتائیں گے جس سے نقصان ہوسکتا ہے۔

#برج_حمل

یہ ہفتہ مالی اور عملی کاموں کے لیے مثبت ہے، کوئی پرانا معاملہ حل ہوسکتا ہے، البتہ جذباتی طور پر کچھ دوریاں یا خاموشی محسوس ہوسکتی ہے، صبر اور نظم آپ کے لیے فائدہ مند رہیں گے، کسی اپنے سے جھگڑا ہوسکتا ہے، کوشش کریں جتنا ہوسکے حاضر دماغی کہ ساتھ رہیں، میٹھی زبان رکہیں اگر یہ چیزیں آپ میں ہوں گی تو انشاء اللہ بھتری کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے۔

خصوصی ہدایات: لال رنگ سے پرہیز کریں، گہرے کلرز سے دور رہیں، لال مرچ سے پرہیز کریں، جلدبازی میں کہیں سرمایہ کاری سے بچیں، کچھ بھی کرنے سے پہلے عقل کریں اور تحقیق کریں۔

ذاتی رہنمائی کے لیے رابطہ کریں

اگر ذاتی رہنمائی چاہیے ہو، تو یاد رکھو پرسنل ریڈنگ سروس پیڈ ہے

03252656885
03102003846

ہمارے واٹس ایپ چینلز

مجموعی گائیڈنس

علمی، دنیاوی، اسلامی، نجومی اور دیگر مجموعی گائیڈنس تعلیمات عملیات اور پل پل اپڈیٹ

چینل جوائن کریں

سن سائن ویکلی پرڈکشن

ہفتہ وار نجومی پیشنگوئیاں اور رہنمائی

چینل جوائن کریں

مون سائن ازدواجی تعلقات

برج کے حساب سے سیاروی پوزیشن اور ازدواجی تعلقات کی ویکلی پرڈکشن

چینل جوائن کریں

روحانی وضائف

روحانی علاج اور وظائف کی مکمل رہنمائی

چینل جوائن کریں

ایسٹرولوجی سیکھیں

نجومی علم سیکھنے کے لیے مکمل گائیڈ

چینل جوائن کریں

نمرولوجی پرڈکشن

نمرولوجی پرڈکشن اور ابجدی حروف تہجی کی رہنمائی

چینل جوائن کریں
ASTRO TALKKS
"ستارے صرف راہ دکھاتے ہیں، قسمت تو آپ کے اپنے اعمال سے بنتی ہے۔ ہماری رہنمائی آپ کو صحیح راستہ دکھا سکتی ہے، لیکن چلنا تو آپ کو خود ہے۔ اپنے اندر کی طاقت کو پہچانیں اور زندگی کے سفر میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھیں۔"

Post a Comment

0 Comments