ہفتہ وار وظائف صدقات اسم اعظم

ہفتہ وار ہوروسکوپ - 3 سے 9 نومبر 2025
🌼بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم🌼

ہفتہ وار ہوروسکوپ

3 نومبر 2025 سے 9 نومبر 2025 تک

ہفتہ کا آغاز

اللّہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ آغاز کرتے ہیں اس ویکلی ہاروسکوپ کا جو تاریخ 3 نومبر 2025 سے لیکر 9 نومبر 2025 تک مبنی ہے۔

نومبر کے آغاز کا ہفتہ یہ وقت خوبصورتی تخلیقیت اور احساسات کا ہفتہ ہے، لیکن ساتھ ہی یہ نظر بد کا مہینہ بھی ہے، کوشش کریں سورۃ الفلق اور الناس آیت الکرسی کے ساتھ صبح وہ شام لازمی پڑہیں، اس ہفتے لوگوں میں احساس پیدا ہوگا خیالات بڑہیں گے، کشش بڑہیگی خوبصورتی پیدا ہوگی، لیکن خبردار یہ مہینہ سورج کی ڈبل انرجی کے ساتھ رونما ہوا ہے، اس لیئے غصہ اور چڑچڑے ہونے سے بچیں جتنا ہوسکے پانی زیادہ پیئیں والک لازمی کریں، سبزیاں فروٹس زیادہ کھائیں فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں اوئلی کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں تیخی ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں تو انشاء اللہ بھتری فتح اور کامیابی کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے۔

اس ہفتے کا صدقہ

کسی بھی سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بھی بیواہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔

اس ہفتے کا خاص وظیفہ

ایک مرتبہ سورۃ الفلق ایک مرتبہ سورۃ الناس ایک مرتبہ آیت الکرسی اور 27 مرتبہ "وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ" روزانہ رات کو سونے سے پہلے پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگیں اور پہر سوئیں۔

اس ہفتے خاص اسم اعظم

یاقادر یاحکیم یاواسع یارشید روزانہ صبح کے وقت 33 مرتبہ پڑھیں۔

مزید تفصیلات کے لیئے رابطہ کریں

واٹس ایپ نمبر 0310-2003846 0325-2656885
ویب سائٹ astrotalkks.blogspot.com
ای میل astrotalkks@gmail.com
فیسبک گروپ گروپ جوائن کریں
واٹس ایپ چینل چینل جوائن کریں
ASTRO TALKKS
"اللہ پر بھروسہ رکھیں، دعا میں مصروف رہیں، اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ ہماری رہنمائی آپ کو زندگی کے سفر میں روشنی فراہم کرے گی۔"
🍁 ایم اے ادریس احمد - ایسٹرولوجر & نمرولوجسٹ 🍁
╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

Post a Comment

0 Comments