اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
🖤 یہ ہفتہ محرم کے آغاز کے ساتھ ظاہر ہوا ہے 🖤
🌹 پہلی محرم کو پانی کا صدقہ لازمی کریں 🌹
اس ہفتے صفائی پر توجہ دیں، کچن کو صاف رکہیں، بستر کو سفید رکہیں، بیت الخلا کو صاف رکہیں پاکائی کا خیال رکہیں، اس ہفتے والک پر توجہ دیں، یہ ہفتہ محرم کہ آغاز کے ساتھ ظاہر ہوا ہے، اس ہفتے صبح کے وقت دودھ پیئیں تو مبارک ہے، گلاب کا پھول ساتھ رکہیں تو بھتر ہے۔
اس ہفتے حاضر دماغ رہیں، غصہ سے بچیں، اور کوشش کریں جب پہلی محرم ہو تو پانی کا صدقہ لازمی کریں، اس ہفتے کلیجی گوشت مچھلی یا اس سے جڑی اشیاء کھانے سے پرہیز کریں، اور کوشش کریں کسی پر ظلم غصہ اور ناانصافی کرنے سے پرہیز کریں، موبائل ٹی وی کمپیوٹر کو کم سے کم استعمال کریں، اور ہوسکے تو دن کے وقت نیم کے درخت کہ نیچے بیٹھا کریں، اس ہفتے جتنا زبان کو میٹھا رکہیں گے اتنا ہی یہ نیا سال آپکے لیئے مبارک ٹہریگا انشاء اللہ عزّوجل
اس ہفتے کا صدقہ
سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بیوہ یا یتیم خالق کی رضا کیلئے دے دیں، ان شاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ اور رحمت میں گزرے گا، انشاء اللہ عزوجل
اس ہفتے کا اسم اعظم
41 مرتبہ روزانہ صبح کے وقت، بکثرت بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس ہفتے کا وظیفہ
29 مرتبہ صبح کے آغاز پر پڑھ کر خالق سے دعا ضرور مانگیں بکثرت بھی پڑھ سکتے ہیں۔
💜 خواتین: 27 مرتبہ سورۃ الکوثر روزانہ رات کے وقت پڑھیں اور خالق سے دعا کریں تو انکے حق میں بھتر ٹہریگا انشاء اللہ عزّوجل 💜
💚 کریں
- صفائی پر توجہ دیں
- کچن صاف رکھیں
- بستر سفید رکھیں
- بیت الخلا صاف رکھیں
- والک کریں
- صبح کے وقت دودھ پیئیں
- گلاب کا پھول ساتھ رکھیں
- حاضر دماغ رہیں
- پہلی محرم کو پانی کا صدقہ کریں
- نیم کے درخت کے نیچے بیٹھیں
- زبان میٹھی رکھیں
💔 نہ کریں
- غصہ سے بچیں
- کلیجی، گوشت، مچھلی سے پرہیز کریں
- کسی پر ظلم نہ کریں
- کسی پر ناانصافی نہ کریں
- موبائل، ٹی وی، کمپیوٹر کم استعمال کریں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know