اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
اس ہفتے چارو قل اور آیت الکرسی روزانہ صبح کے وقت پانی پر دم کرکے اپنے گھر کی چارو دیواروں پر چھڑکیں، ہوسکے تو اس ہفتے مچھلی کھائیں، ہوسکے تو پانی مٹی کے برتن میں پیئیں اور پلاسٹک سے بچیں، یہ ہفتہ اور خاص کر یہ مئی 2026 کا مہینہ بزنس کا مہینہ ہے، اس لیئے اگر کسی بزنس کا آغاز کرنا ہے تو بھتر ہے کسی کام کی شروعات کرنی ہے تو بھتر ہے کوئی کام سیکھنا ہے تو مبارک ہے۔
اس ہفتے اس پورے مہینے سفید رنگ کو ترجیح دیں، سفید رنگ زیادہ پہنیں اور خاص کر پورے ماہ پرسکون رہیں، حاضر دماغ رہیں جتنا آپ اس پر توجھ دیں گے اتنے بھتری کے رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے انشاء اللہ عزّوجل، اس پورے ہفتے ممکن رہے تو سفید چیز کا صدقہ نکالیں، اور کوشش کریں مثبت رہیں پازیٹو رہیں، والک کریں پانی زیادہ پیئیں لمبی سانسیں لیں اور خاص کر ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں۔
🦚 ہوسکے تو گھر کے مین دروازے کہ ساتھ مور پنکھ ٹانگ دیں 🦚
اور ہوسکے تو اسکو صاف رکہیں اگر لوہے کا دروازہ ہے اور اس پر زنگ لگا ہوا ہے تو اسکو ختم کرکے اس پر کلر کردیں، اگر آپکے کچرے کی جگھ وہاں اس میں دروازے کے ساتھ ہے تو اسے کلیئر کردیں اس در اور اس پاس کی ایریا کو صاف رکہیں تو بھتر ہے، اس ہفتے صفائی پر خاص توجہ دیں گھر کو صاف رکہیں، بستر کو صاف رکہیں، تلی ہوئی چپچپی اوائلی چیزوں سے پرہیز کریں والک لازمی کریں، پھلوں اور سبزیوں پر توجھ دیں، علم پر توجھ دیں سیکھنے پر توجھ دیں، کتابیں پڑھیں ایسے لوگوں سے ملیں جنسے علم حاصل ہو، زمین پر بیٹھا کریں کچے پائوں زمین پر گھوما کریں، کسی بھی چیز کے آغاز وہ اظہار کے لیئے یہ ہفتہ مبارک ہے، بس خیال کریں خاص کر اس ہفتے اپنے فیصلوں پر توجھ دیں، دل کے فیصلوں سے زیادہ دماغی فیصلوں پر توجھ دیں خالق آپ سے راضی ہو۔
اس ہفتے کا خاص صدقہ
کسی بھی سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
اس ہفتے خاص اسم اعظم
رات کی انتھا میں یا تہجد کے وقت بکثرت۔
اس ہفتے کا خاص وظیفہ
نصرمن اللہ وفتح قریب 108 مرتبہ صبح کے وقت۔
💚 کریں
- چارو قل اور آیت الکرسی پانی پر دم کرکے گھر میں چھڑکیں
- مچھلی کھائیں
- مٹی کے برتن میں پانی پیئیں
- سفید رنگ زیادہ پہنیں
- پرسکون اور حاضر دماغ رہیں
- والک کریں، پانی زیادہ پیئیں
- لمبی سانسیں لیں
- مور پنکھ گھر کے مین دروازے پر ٹانگیں
- دروازے صاف رکھیں، زنگ ختم کریں
- صفائی پر توجہ دیں
- پھلوں اور سبزیوں پر توجہ دیں
- علم حاصل کریں، کتابیں پڑھیں
- زمین پر بیٹھیں، ننگے پاؤں چلیں
- دماغی فیصلے کریں
💔 نہ کریں
- پلاسٹک کے برتن میں پانی پینے سے بچیں
- ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں
- تلی ہوئی چپچپی اوائلی چیزوں سے پرہیز کریں
- دل کے فیصلوں سے بچیں
- کچرے کو دروازے کے پاس نہ رکھیں
- منفی سوچ سے بچیں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0310-2003846 0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know