اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
🕌 یہ عید غدیر کا ہفتہ ہے 🕌
"جس کا میں مولا ہوں اسکا علی مولا ہے"
💚 حضور اقدس رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
یہ اس لمحے کا ہفتہ ہے، جب حضور اقدس رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ھاتھ اپنے ھاتھ کے ساتھ بلند کرکے فرمایا "مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهٰذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ" جس کا میں مولا ہوں اسکا علی مولا ہے، بلکل میرے عزیز؛ یہ عید غدیر کا ہفتہ ہے۔
اس ہفتے پانی زیادہ پیئیں والک لازمی کریں گلاب کا پھول اپنے ساتھ رکہیں، ممکن نہیں تو گھر سے باہر جانے سے پہلے گلاب کی خوشبو لگایا کریں، ہلکے رنگ زیادہ پہنے، اس ہفتے کسی کام کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، شادی کرنا چاہتے ہیں، رلیشن میں آنا چاہتے ہیں، کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ ہفتہ مبارک ہے۔
اس ہفتے کوشش کریں روانہ نھایا کریں، ناد علی کی کثرت کریں، ناد علی مظھر العجائب روزانہ 207 مرتبہ پڑھیں، اس ہفتے سبز لباس زیب تن کریں جو نہیں کرتے وہ سبز رومال اپنے ساتھ رکہیں، اس ہفتے خاص کر اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیئے کوئی سبز چیز صدقہ کرکے دعا لازمی کریں۔
کسی بھی کام کے آغاز کے لیئے یہ ہفتہ مبارک ہے، اس ہفتے کچھ بروج کو غصہ اور کچھ جلدباز ہوسکتے ہیں اس لیئے جلدبازی سے بچیں، وہ نا کہیں جو کہنا چاہتے ہیں، غصہ سے بچیں سنبھل کے قدم اٹہائیں، اگر جلدبازی سے بچیں گے تو بھتر ٹہریگا، صبح کے وقت آم 🥭 کھا کر دن کا آغاز کریں، اس ہفتے والدین کے ساتھ وقت گزاریں، والدین کی خدمت کیجیے، استاد کی بات سنیے انشاء اللہ عزوجل بھتری فتح اور کامیابی حاصل ہوگی۔
اس ہفتے کا صدقہ
سبز چیز کا ہے، کوئی بھی سبز چیز لیکر کسی بیوہ یا یتیم خالق کی رضا کیلئے دے دیں، ان شاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ اور رحمت میں گزرے گا، انشاء اللہ عزوجل
اس ہفتے کا اسم اعظم
207 مرتبہ روزانہ صبح کے وقت، بکثرت بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس ہفتے کا وظیفہ
27 مرتبہ رات کے اختتام پر پڑھ کر خالق سے دعا ضرور مانگیں بکثرت بھی پڑھ سکتے ہیں۔
💚 کریں
- پانی زیادہ پیئیں
- والک لازمی کریں
- گلاب کا پھول ساتھ رکھیں
- ہلکے رنگ زیادہ پہنیں
- سبز لباس یا سبز رومال رکھیں
- ناد علی مظھر العجائب 207 مرتبہ پڑھیں
- مرحومین کے لیے سبز چیز کا صدقہ کریں
- صبح کے وقت آم کھائیں
- والدین کے ساتھ وقت گزاریں
- والدین کی خدمت کریں
- استاد کی بات سنیں
💔 نہ کریں
- جلدبازی سے بچیں
- غصہ سے بچیں
- وہ نہ کہیں جو کہنا چاہتے ہیں
- سنبھل کے قدم نہ اٹھانے سے بچیں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know