Weekly horoscopes wazaif sadqat SunSign from 6 April to 12 April 2026

ویکلی ہوروسکوپ 06 تا 12 اپریل 2026
🌼 بِسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم 🌼
اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے

✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨

06 اپریل 2026 تا 12 اپریل 2026

یہ ہفتہ مبارک ہے، ان ایام میں وہ وقت گذرا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ 14 شوال کو تھا، جب چاند کہ دو ٹکڑے ہوئے، رزق میں برکت معاشی حوالے سے برکت اور رحمت کہ ایام ہیں، کسی کام کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو مبارک ہے، بس یاد رہے اس پورے ہفتے اور ماہ جذباتی فیصلے کر سکتے ہیں اختلافات کی طرف جاسکتے ہیں اس لیئے کوشش کریں ان چیزوں سے بچیں، اور سنمبھل کر قدم اٹہائیں، تیخی کھٹی اور اوئلی چٹپٹی چیزوں سے پرہیز کریں یا کم سے کم کھائیں تو آپکے حق میں انشاء اللہ عزّوجل بھتر ہوگا۔

زبان کو میٹھا رکہیں، پانی زیادہ پیئیں، اور ہوسکے تو مٹی کہ برتن میں پانی رکہیں پانی پیئیں، والک لازمی کریں، غصہ اور چڑچڑاہٹ سے پرہیز کریں، یہ ایام امام جعفر صادق علیہ السلام کی شھادت کہ ایام بھی ہیں تو کوشش کریں صبر حکمت عملی کے تحت چلیں معصومین کو کھانا کھلائیں اور امام کہ صدقہ دعا مانگیں، سفید رنگ پہنیں، علم کو بڑھائیں، علم کا صدقہ کریں، بستر کو سفید رکہیں، سنبھل کہ قدم اٹہائیں بات کو مکمل سنیں، زبان میٹھی ہو اور سامنے والی کی بات مکمل سنیں پھر سمجھ کر جواب دیں۔

اس ہفتے صفائی کا پورا خیال رکہیں، ناخن کو صاف رکھیں بیت الخلا کو صاف رکہیں، گھر کو پاک صاف رکھیں، کچن کو صاف رکھیں، کچرے کو گھر میں نا رکہیں برتن کو رات میں میلا نا رکہیں برتن دھو کر پھر سویا کریں یہی چھوٹی موٹی چیزیں ہمارے رستے کو بھتری کہ راہ پر گامزن کرسکتی ہیں، گلاب کا پھول رکھتے ہیں تو مبارک ہے، سرھانے پانی رکھ کر سوتے ہیں تو مبارک ہے، تکیہ کہ نیچے چاندی رکھ کر سوتے ہیں تو مبارک ہے، موں صاف کرکے سوئیں اور صبح اٹہتے بھی موں کو صاف کیا کریں، برش لازمی کریں، دانتوں کو صاف رکہیں، بالوں کو بھتر کریں ناخن کہ اندر مٹی نہ رہنے دیں، ناف میں تیل ڈال کر سوئیں ناف کو میلا نا ہونے دیں کانوں کو میلا نہ ہونے دیں انشاء اللہ عزّوجل بھتری فتح اور کامیابی کے رستے آپکی طرف ہوں گے انشاء اللہ عزّوجل۔

اس ہفتے کا خاص صدقہ

کسی بھی سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے

🤍 سفید صدقہ 👨‍👧 بیوہ و یتیم

اس ہفتے خاص اسم اعظم

یااللہ یارزاق یااللہ یارحمان

صبح کہ وقت 108 مرتبہ رات کہ وقت پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگ کر پھر سویا کریں۔

اس ہفتے کا خاص وظیفہ

سورۃ النصر 27 مرتبہ صبح کے وقت۔

📖 سورۃ النصر 🌅 صبح کے وقت

💚 کریں

  • زبان میٹھی رکھیں
  • پانی زیادہ پیئیں
  • مٹی کے برتن میں پانی پیئیں
  • والک لازمی کریں
  • سفید رنگ پہنیں
  • بستر سفید رکھیں
  • علم بڑھائیں، علم کا صدقہ کریں
  • بات مکمل سنیں پھر جواب دیں
  • صفائی کا خیال رکھیں
  • ناخن صاف رکھیں
  • بیت الخلا صاف رکھیں
  • کچن صاف رکھیں
  • برتن رات کو دھو کر سوئیں
  • گلاب کا پھول رکھیں
  • سرہانے پانی رکھ کر سوئیں
  • تکیے کے نیچے چاندی رکھیں
  • برش کریں، دانت صاف رکھیں
  • ناف میں تیل ڈال کر سوئیں
  • کان صاف رکھیں

💔 نہ کریں

  • جذباتی فیصلوں سے بچیں
  • اختلافات کی طرف نہ جائیں
  • تیخی کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں
  • اوئلی چٹپٹی چیزوں سے پرہیز کریں
  • غصہ اور چڑچڑاہٹ سے پرہیز کریں
  • کچرا گھر میں نہ رکھیں
  • ناخن میں مٹی نہ رہنے دیں
  • ناف کو میلا نہ ہونے دیں
  • موں کو صاف کرکے سوئیں، صبح بھی صاف کریں

📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں

0310-2003846 0325-2656885

🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں

astrotalkks.blogspot.com

📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے

astrotalkks@gmail.com

📱 ہمارے سوشل میڈیا

فیس بک گروپ

واٹس ایپ چینل

واٹس ایپ گروپ

واٹس ایپ کمیونٹی

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

Post a Comment

0 Comments