🌼بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم🌼
اللّہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
آغاز کرتے ہیں اس ویکلی ہاروسکوپ کا جو تاریخ 30 مارچ 2026 سے لیکر 05 اپریل 2026 تک مبنی ہے
یہ ہفتہ کچھ بروج کہ لیئے اختلافات کے ساتھ کچھ بروج کی قسمت میں دولت کے رستے ہموار کریگا، بس خیال رکہیں اور ممکن ہو تو صبح سبز 💚 سیب پر 21 مرتبہ سورۃ النصر پڑھ کر کھایا کریں، اور ہوسکے تو کوشش کریں رات کو سونے سے پہلے ھاتھ موں اور پائوں دھو کر سویا کریں، ناف کو صاف ضرور رکہیں رات کہ کچھ حصے میں سرسوں کے اوئل کی کچھ بوندیں ڈال کر رکہیں، اس ہفتے رنجشیں بڑہیں گی، اختلافات پیدا ہوگا اس لیئے آپ سکون کی طرف متوجھ ہوں، ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں ، سبزیاں زیادہ کھائیں، پانی زیادہ پیئیں پانی اس پاس زیادہ رکہیں، کوشش کریں ہر بروج والے اپنے عنصر کو فالو کریں...
- آگ والے بروج سورج کی پہلی روشنی ضرور لیں
- پانی والے بروج پانی زیادہ پیئیں اور چاند کی روشنی لیا کریں
- مٹی والے بروج زمین پر بیٹھا کریں اور لمبی سانسیں لیں
- ہوا والے بروج تازہ ہوا میں وقت گزاریں اور واک لازمی کریں
گلاب کا پھول اپنے ساتھ رکہیں، چاندی ساتھ رکہیں، اور شام کہ وقت سلیمانی چاہ (بلیک ٹی) ضرور پیئیں۔ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں لیکن دماغی فیصلوں کے ساتھ، پاٹنر شپ سے بچیں، پرانے رشتے واپس زندگی میں آسکتے ہیں لیکن بھروسے اور رازدار بنانے سے گریز کریں۔ سفر اور نئے رشتے کے لیے صبر کریں۔ پرندوں کو دانہ اور 🐜 کو شکر کھلائیں تو بھی مبارک ہے۔ تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں، اسکرین کم استعمال کریں، گھڑی ضرور پہنیں لیکن ڈجیٹل گھڑی سے پرہیز کریں۔ غذا کو درست رکھیں اور کھانے وقت صرف کھانے پر توجھ دیں۔
🌼اس ہفتے کا خاص صدقہ
کسی بھی سبز چیز کا ہے، کوئی بھی سبز چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
🌼اس ہفتے خاص اسم اعظم
یا اللہ یارزاق یا اللہ یارحمان — صبح کہ وقت 27 مرتبہ، رات کہ وقت پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگ کر پھر سویا کریں۔
🌼اس ہفتے کا خاص وظیفہ
سورۃ النصر 27 مرتبہ صبح کے وقت۔
دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کریں:
📞 0310-2003846 | 0325-2656885
🌐 AstroTalkks Blogspot
📧 astrotalkks@gmail.com
ہمارے فیسبک گروپ وزٹ کریں: Facebook Group
واٹس ایپ چینل: WhatsApp Channel
واٹس ایپ گروپ: WhatsApp Group
واٹس ایپ کمیونٹی: WhatsApp Community
🍁 Spiritual Astrology & Numerology Guidance — Discover Your Destiny With ASTRO TALKKS 🍁

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know