اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
اس ہفتے اختلافات بڑھ سکتے ہیں، گھر فیملی اور رشتوں میں اس لیئے رشتوں کو توڑنے سے بچیں، جلدبازی سے بچیں غصہ سے بچیں، ممکن ہے جلدبازی کرکے رشتوں کہ حوالے سے کوئی غلط فیصلہ کریں، کسی بھی رشتے کو توڑنے میں جلدبازی مت کریں، زبان کو میٹھا رکہیں اور سنبھل کے قدم اٹہائیں، اس ہفتے اپنے وجدان پر توجہ دیں، اور ہوسکے تو پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں، سبزیاں اور سبز پھل زیادہ کھائیں، اور اس ہفتے کی نسبت اہلبیت علیہ السّلام سے جوڑیں، روز والک کریں ورزش کریں، اور نظر لگ سکتی ہے، سو اس ہفتے کوشش کریں چارو قل اور آیت الکرسی پانی پر دم کرکے ضرور پیئیں۔
گہرے رنگ کم اور ہلکے رنگ زیادہ پہنیں، اگر کسی چیز کا آغاز یا کہیں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو کرسکتے ہیں لیکن خیال رہے، گوشت مچھلی کلیجی مت کھائیں، اور دماغی فیصلہ کریں دل والا نہیں، اس ہفتے ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں تلی ہوئی چٹپٹی اوئلی چیزوں سے پرہیز کریں۔
🌬️ لمبی لمبی سانسیں لیں اور سانس چھوڑنے سے پہلے نصرمن اللہ وفتح قریب پڑھ کر چھوڑیں 🌬️
اس ہفتے صفائی کا خیال رکھیں، بستر صاف رکہیں ناخن صاف رکہیں، بال کٹوائیں اور نھائییں اور صبح شام ھاتھ موں دھوکر سوئیں اس سے نیگھٹوٹی کم ہوگی، رات کو سرسوں کا تیل لگا کر سوئیں اور صبح کو نہالیں تو بھی مبارک ہے، ناف میں ایک قطرہ سرسوں کو ڈالا کریں ایک دو مرتبہ رات کو، دیسی شدہ سرسوں اونالئن آرڈر کے لیئے رابطہ کرسکتے ہیں 03195923894، رات کو پائوں کو زیتون کے تیل سے مالش کیا کریں، شدہ نور زیتون آئل کے لیئے بھی اوپر دیئے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں یا وزٹ کریں
اس ہفتے ہوسکے تو ننگے پائوں کچی زمین پر گھومیں، بزنس کی شروعات کرنا چاہتے ہیں تو مبارک ہے بس دماغ کو الرٹ رکہیں انشاء اللہ بھتری فتح اور کامیابی کے رستے ہموار ہوں گے۔
اس ہفتے کا خاص صدقہ
کسی بھی سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
اس ہفتے خاص اسم اعظم
صبح کہ وقت 41 مرتبہ پڑہیں۔
اس ہفتے کا خاص وظیفہ
نصرمن اللہ وفتح قریب 108 مرتبہ صبح کے وقت۔
💚 کریں
- پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں
- سبزیاں اور سبز پھل زیادہ کھائیں
- اہلبیت علیہ السّلام سے جوڑیں
- روز والک کریں، ورزش کریں
- چارو قل اور آیت الکرسی پانی پر دم کرکے پیئیں
- ہلکے رنگ زیادہ پہنیں
- دماغی فیصلہ کریں
- لمبی لمبی سانسیں لیں
- صفائی کا خیال رکھیں
- بال کٹوائیں اور نہائیں
- رات کو سرسوں کا تیل لگا کر سوئیں
- ناف میں سرسوں کا قطرہ ڈالیں
- پاؤں کو زیتون کے تیل سے مالش کریں
- ننگے پاؤں کچی زمین پر گھومیں
💔 نہ کریں
- رشتوں کو توڑنے سے بچیں
- جلدبازی سے بچیں
- غصہ سے بچیں
- گوشت، مچھلی، کلیجی مت کھائیں
- ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں
- تلی ہوئی چٹپٹی اوئلی چیزوں سے پرہیز کریں
- دل والا فیصلہ نہ کریں
- گہرے رنگ کم پہنیں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0310-2003846 0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know