اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
📅 ماہانہ پیشگوئی
مئی 2026 اس مہینے مالی معاملات میں دباؤ کا احساس برقرار رہ سکتا ہے، قیمتوں یا روزمرہ خرچ سے متعلق عوام میں بے چینی بڑھنے کے آثار دکھائی دیتے ہیں، خاص طور پر مئی کے درمیانی حصے میں کوئی ایسا اعلان یا فیصلہ سامنے آ سکتا ہے جو وقتی طور پر عوام کو الجھن میں ڈالے، مگر مہینے کے آخری دنوں میں اسی معاملے میں کچھ وضاحت یا نرمی کے آثار بن سکتے ہیں۔
درمیانی دنوں میں روپے اور کاروباری فضا میں اتار چڑھاؤ محسوس ہو سکتا ہے، اس لیے چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے محتاط رویہ بہتر رہے گا، یہ مہینہ سیاسی سطح پر گفتگو اور اختلاف دونوں کو ساتھ لے کر چل سکتا ہے، کچھ معاملات میں سخت بیانات یا بحث و تکرار بڑھ سکتی ہے، خاص طور پر مہینے کے دوسرے ہفتے میں، ایسا بھی ممکن ہے کہ کسی پرانے معاملے کو دوبارہ اٹھایا جائے یا کسی کیس یا فیصلے کو لے کر نئی بحث شروع ہو جائے، تھوڑی نرمی بھی سامنے آسکتی ہے مگر مکمل استحکام فوراً آنا مشکل دکھائی دیتا ہے۔
⚠️ مئی کے دوران چند شہروں میں وقتی بے چینی یا احتجاج جیسے حالات بننے کا امکان ہے، خاص طور پر کسی فیصلے یا مہنگائی سے جڑی خبر کے بعد ردعمل سامنے آ سکتا ہے، یہ حالات زیادہ لمبے عرصے تک نہیں، مگر وقتی دباؤ پیدا کر سکتے ہیں۔ ⚠️
لوگوں کے مزاج میں بے صبری بڑھنے کے آثار ہیں، اس لیے چھوٹے معاملات بھی جلدی بڑھ سکتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ فیصلوں میں 😕 الجھنیں بڑہیں گی اگر اس کا خیال نا رکھا تو 🤐۔
♨️ اسی غریب ماہ کے دوران گرمی کی شدت میں واضح اضافہ محسوس ہوگا، خاص طور پر مہینے کے دوسرے اور تیسرے ہفتے میں، کچھ علاقوں میں اچانک آندھی یا تیز ہواؤں کے واقعات بڑھ سکتے ہیں، پانی اور بجلی سے متعلق دباؤ یا لوڈ کی صورتحال بھی نمایاں ہو سکتی ہے، خاص طور پر گرمی کے زور پکڑنے کے ساتھ ♨️
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0310-2003846 0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know