🌼بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم🌼
*اللّہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے*
`آغاز کرتے ہیں اس ویکلی ہاروسکوپ کا جو تاریخ 16 مارچ 2026 سے لیکر 22 مارچ 2026 تک مبنی ہے`
یہ ہفتہ رمضان کہ آخری دنوں، نوروز اور عیدالفطر پر مبنی ہے، یہ بھت مبارک ہفتہ ہے، ممکن ہے لیلۃالقدر کی رات بھی اسی دنوں میں چھپی ہو، یہ ہفتہ دعائوں کا ہفتہ ہے، صبر کا ہفتہ ہے، عبادت کا ہفتہ ہے، تو کوشش کریں اس ہفتے پرسکون رہیں، اپنی روح کو سکون دیں کچھ وقت اندھیرے میں گزاریں تنھائی میں گذاریں، عبادت میں گذاریں، یہ ہفتہ روشنی کا نہیں اندھیرے کا ہے، اگر روشنی کہ سوا نیند نہیں آتی عادت ہے تو کوشش کریں روشنی مدہم رکہیں، اور تنھائی میں اندھرے میں لمبی سانسیں لیں اور خالق سے رجوع کریں، خالق سے بات کریں، کم از کم سونے سے ایک آدھا گھنٹہ موبائل کو دور رکھیں ٹی وی کمپیوٹر سے دور ہوں کمرے میں اندھیرا کریں پہر نیند کریں، اور پرسکون ہوکر نیند کریں، اور جب اٹہیں تو سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پانی پر دم کرکے ضرور پیئیں، بیت الخلا کو صاف رکہیں، کچن کو صاف رکہیں رات کو برتن میلے مت چھوڑیں یہ پاکائی کا ہفتہ ہے، کوشش کریں صفائی پر توجھ دیں، سورۃ الفلق اور الناس کو صبح شام معمول بنائیں، خواتین کو مت رو لائیں، بچوں کو مت رولائیں، اپنی عادتوں کو بھتر بنائیں اپنے اعمال سوچ اور بول چال کو بھتر بنائیں، سورۃ القدر کی کثرت کریں، سرمایہ کاری کرسکتے ہیں کسی چیز کو خرید کرسکتے ہیں، معاشی حوالے سے بھتری کہ رستے آپکی طرف متوجھ ہوں گے، دعائوں کو معمول بنالیں غصہ سے بچیں، جلدبازی سے بچیں، یہ نوروز کا ہفتہ ہے، 20 مارچ کو نوروز آرہا ہے یہ وہ وقت ہے جب خالق نے `کن` کہا تھا اور اس دنیا کا وجود بنا، کوشش کیجیے اس دن کوئی بھی ایسا کام مت کریں جو آپکی نیگھیٹوٹی کو بڑھائے مثبت رہیں، خاص کر دوپہر 12 بجے سے لیکر شام 7:30 تک عبادت پر توجھ دیں ذکر اذکار کریں، کوئی میٹھی چیز پکا کر معصومین میں تقسیم کریں، اپنے لیئے گھر رزق کے لیئے اپنوں اور رشتوں کہ لیئے دعا ضرور کریں، کوشش کریں اس درونیہ میں سفید رنگ پہنیں لیکن ایک ہرا رومال اپنے ساتھ رکہیں، خواتین ہرا کلر پہنیں۔
🌼اس ہفتے کا خاص صدقہ👇
کسی بھی سفید اور سبز چیز کا ہے، کوئی بھی سفید اور سبز چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے
🌼اس ہفتے خاص اسم اعظم👇
الحمد اللہ یافتاح اللہ صمد یارزاق صبح کہ وقت 207 مرتبہ پڑھ کر دن کا آغاز کریں۔
🌼اس ہفتے کا خاص وظیفہ
سورۃ القدر پورے ہفتے کثرت سے پڑہیں، دعا کریں، ناد علی کی کثرت کریں خاص کر راتوں میں باکثرت پڑہیں
`💚💔اس ہفتے کیا کریں کیا نہ کریں`
کیا کریں
والک لازمی کریں' پانی اس پاس رکہیں، چاندی ضرور پہنیں، گلاب کا پھول اپنے ساتھ رکہیں، سفید کپڑے پہنیں، بستر کو پاک وہ صاف رکہیں، پرسکون رہیں، حکمت عملی کے تحت فیصلے کریں، زبان کو میٹھا کریں،
کیا نہ کریں
(اس حصہ میں کوئی مخصوص نہیں لکھا، البتہ اوپر متن میں غصہ، جلد بازی سے بچنے کا ذکر ہے)
ہماری عید کی 50 اوف خصوصی ڈسکائونٹ آفرز جاری ہوچکی ہیں تفصیلات کے لیے وزٹ کریں 👇
0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know