بچوں کی صحت | 16 مارچ تا 10 اپریل 2026 - ASTRO TALKKS
بسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمن الرَّحِيم۔۞
اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
📅 آج سے 10 اپریل 2026 تک
🌙 تمام سن سائن بروج - بچوں کی صحت کے حوالے سے خصوصی رہنمائی 🌙
بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں، موسم کی تبدیلی سے اثرات ممکن ہیں
♈حمل
اس عرصے میں بچوں میں بخار، گلا خراب یا نزلہ جیسی کیفیت بننے کی انرجی زیادہ ہے، موسم کی تبدیلی سے جلد اثر ہوسکتا ہے، ٹھنڈی چیزیں کم رکھیں اور پانی صاف پلائیں، اگر کمزوری یا تھکن نظر آئے تو آرام ضروری ہوگا۔
معدہ اور ہاضمے سے جڑی شکایت بن سکتی ہے، پیٹ درد، بدہضمی یا بھوک کم ہونے کی کیفیت ہو سکتی ہے، بازار کی چیزیں کم دیں، سادہ گھر کا کھانا بہتر رہے گا انشاء اللہ عزّوجل۔
گلا، کھانسی یا سینے کی ہلکی تکلیف کا امکان زیادہ نظر آتا ہے، دھول یا ٹھنڈی ہوا سے بچانا بہتر ہوگا، اگر کھانسی لمبی ہو تو فوری علاج کے لیے قریبی اسپتال رجوع لازمی کریں۔
چھوٹے موٹے زخم یا کھیلتے ہوئے چوٹ لگنے کی انرجی زیادہ ہے، خاص طور پر دوڑتے کھیلتے وقت احتیاط رکھیں، عام طور پر صحت ٹھیک رہے گی مگر جلدی جلدی گرنے کا امکان بن سکتا ہے اس لیے والدین اسد کے بچوں پر نظر رکھیں۔
گلے یا دانتوں سے جڑی شکایت بننے کی انرجی ہے، ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزیں کم رکھیں، اگر دانت میں درد یا مسوڑھوں میں سوجن ہو تو نظر انداز نہ کریں تو بہتر ہے۔
جلد یا سانس کی ہلکی حساسیت کی انرجی ہے، دھول یا آلودگی سے بچانا بہتر ہوگا، کچھ بچوں میں ناک بند یا سانس بھاری لگنے کا امکان ہے دریافت کرنے کی کوشش کریں۔
کمزوری، سستی یا پانی کی کمی جیسی کیفیت بن سکتی ہے، بچوں کو پانی، جوس اور ہلکی غذا دینا بہتر رہے گا، اگر بار بار تھکن محسوس کریں تو آرام پر توجہ دلائیں موبائل ٹی وی کمپیوٹر اسکرین سے دور رکھیں۔
اس پلیٹ فارم پر آپ کو علم نجوم، علم الاعداد اور سیارگان کے متعلق مستند معلومات اور خدمات ملیں گی۔ اپنی رہنمائی، پیکیجز کی تفصیلات، ڈسکاؤنٹ آفرز اور ہم سے براہِ راست رابطے کے لیے نیچے دیے گئے بٹنز کا استعمال کریں۔
0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know