Weekly horoscopes wazaif sadqat from 02 march to 8 march 2026

ویکلی ہوروسکوپ 02 تا 08 مارچ 2026
🌼بِسْــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم🌼
اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے

آغاز کرتے ہیں اس ویکلی ہاروسکوپ کا جو تاریخ 02 مارچ 2026 سے لیکر 08 مارچ 2026 تک مبنی ہے

یہ چاند گرہن کا ہفتہ ہے یہ ہفتہ انتھائی نحس ہوسکتا ہے، یہ ہفتہ چڑچڑے پن کو ابھارے گا 14 ویں چاند کی چاندنی کو چیر کہ یہ گرہن لگے گا جسکے اثرات پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیں گے، اب سے اگلے 21 سال دنیا میں تبدیلی پیدا ہوگی، تیزی آئے گی رشتوں کی شناس ختم ہوگی، دنیا حکمرانیت پر گامزن ہوگی، مسلم ممالک میں شدت آئے گی، لوگ صرف پسئے اور خواہشات میں مبتلا ہوں گے، بیماریاں عام ہوں گی، اس گرہن کہ فوری بعد سونے اور چاندی کو پر لگیں گے جس نے سرمایہ کیا ہوگا انکو فایدہ ہوگا، اور جو بینک بھر کہ بیٹھے ہیں انکی وہی رقم دو کوڑی کی ہوگی، اب سے چلیگا کھیل جو پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گی، پاکستانی سیاست میں ہل چل پیدا ہوگی، بیماری پیدا ہوگی اور یوں یہ سال کا سب سے نحس ترین گرہن ثابت ہوگا، ملکوں میں شدت آئے گی، جنگی صورتحال میں اصافہ ہوگا، لیکن یہ وقت مشتری اور عطارد کی وجھ سے مبارک بھی ہوگا لوگوں کی دعائیں قبول ہوں گی بس ذکر اذکار کی طرف رجوع کریں، یہ گرہن پاکستانی وقت کہ حساب سے 3 مارچ دوپہر 2 بج کر 49 منٹ سے شروع ہوگا اس کا عروج شام 4 بج کر 37 منٹ پر ہوگا اور اسکا اختتام شام 6 بج کر 19 منٹ پر ہوجائے گا انشاء اللہ عزوجل یہ ہفتہ ازدواجی حوالے سے تلخی لائے گا اس لیئے ہوسکے تو پورے ہفتے شادی منگنی یا نکاح اگر کہیں ہے تو اسے منسوخ کردیں خاص کر 13، 14، اور 15 رمضان کی اوقات میں اگر خالق نے چاہا تو بھتری فتح اور کامیابی کہ رستے آپکی طرف متوجہ ہوںگے انشاء اللہ عزوجل، کوشش کریں والک لازمی کریں پانی اس پاس رکہیں صبر اور حکمت عملی کے تحت رہیں، چاندی اپنے ساتھ رکہیں سفید رنگ زیادہ سے زیادہ پہنیں

🌑 چاند گرہن کا وقت (پاکستانی):

شروع: 02:49 PM (3 مارچ)
عروج: 04:37 PM
اختتام: 06:19 PM

🌼اس ہفتے کا خاص صدقہ👇

کسی بھی سفید سبز اور کالی چیز کا ہے، کوئی بھی سفید سبز اور کالی چیز لیکر کسی بھی بیوہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں، انشا اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے

🌼اس ہفتے خاص اسم اعظم👇

یاکریم یارحیم یاودود یااللہ

صبح کہ وقت 44 مرتبہ پڑھ کر دن کا آغاز کریں۔

🌼اس ہفتے کا خاص وظیفہ

سورۃ الرحمٰن پورے ہفتے کثرت سے پڑہیں سنیں اور دعا کریں، ناد علی کی کثرت کریں

💚💔 اس ہفتے کیا کریں کیا نہ کریں

✅ کریں

  • صفائی کا خیال رکہیں، گھر کو صاف رکہیں، گھر سے کچرا صاف رکہیں، بیت الخلا کو صاف رکہیں
  • صبر حکمت عملی اور میٹھی زبان کہ ساتھ اس وقت کو گذاریں
  • سفید رنگ کو زیادہ استعمال کریں، بستر کو سفید رکہیں
  • والک لازمی کریں
  • اگر گھر میں کوئی خراب گھڑی ہے اسکو بنوالیں اور اگر آپکے پاس گھڑی ہے نہیں پہنتے تو اس وقت پہنیں

❌ نہ کریں

  • گہرے رنگ نا پہنیں (صرف ہلکے رنگ پہنیں، خاص کر سفید)

پرسنل مشاورت اور رہنمائی کے لئے ہمارا واٹس ایپ نمبر 👇
0310-2003846
0325-2656885

تفصیلات کے لئے وزٹ کریں 👇
astrotalkks.blogspot.com

شکوہ اور شکایت کے لیئے ہمیں میل کریں👇
astrotalkks@gmail.com

ہمارے فیسبک گروپ کے سنیں وزٹ کریں 👇
facebook.com/groups/1260757441637394/

واٹس ایپ چینل کے لیئے وزٹ کریں 👇
whatsapp.com/channel/0029Vb7ZPsw9cDDgVPO6H800

واٹس ایپ گروپ کے لیئے وزٹ کریں 👇
chat.whatsapp.com/IFfk4P6SBg88epjOXNYd7V

واٹس ایپ کمیونٹی کے لیئے وزٹ کریں 👇
chat.whatsapp.com/FuOCfKOHSA8LZ27dAxuM7Y

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

Post a Comment

0 Comments