یہ علم کا ہفتہ ہے، معاشی اور مالی حوالے سے بہتری کی راہیں ہموار ہوں گی۔ عبادت میں دل لگائیں، غصہ سے بچیں، اموشنل فیصلوں سے بچیں۔ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، سورۃ یاسین سنیں پڑھیں تو مبارک ہے۔ اس ہفتے سفید رنگ زیادہ پہنیں۔
خاص صدقہ
خاص وظیفہ
خاص اسم اعظم
✔️ صبر، حکمت عملی اور میٹھی زبان رکھیں، وہ نہ کہیں جو کہنا چاہتے ہیں، تو مبارک ہے۔ غصہ سے بچیں۔
✔️ سفید کپڑے پہنیں، بستر کی چادر سفید رکھیں۔
✔️ ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں کو کم کریں، لال مرچ کم سے کم کھائیں۔
✔️ فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں، سبزیاں زیادہ کھائیں، واک لازمی کریں، پانی زیادہ پیئیں۔
✔️ مطمئن رہیں، پرسکون رہیں، دعا اور عبادت میں وقت گزاریں۔
⚠️ افطار کے وقت تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز، کھٹی چیزوں سے پرہیز، موبائل ٹی وی سے دوری اختیار کریں۔
⚠️ غصہ اور چڑچڑے پن سے بچیں، وہ نہ کہیں جو کہنا چاہتے ہیں۔

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know