یہ رستے بچھانے والا ہفتہ ہے، علم وہ دولت کا ہفتہ ہے، دولت میں ہلچل پیدا ہوگی کاموں میں آسانی کے ساتھ علم کے رستے بنیں گے لیکن بھتری کے ساتھ ساتھ نظر بد کے ایام بھی ہیں، اس لیئے کوشش کریں جب بھی کسی جگہ جانے کا ارادہ ہو الٹے کان کے پیچھے کالا ٹیکا لگا کر چار قل اور آیت الکرسی پڑھ کر جائیں۔
اگر کسی چیز کی خریداری کرنا چاہتے ہیں یا سرمایا کاری کرنا چاہتے ہیں تو مبارک ہے، گذرے ہوئے روٹھے ہوئے ساتھ زندگی میں واپس آسکتے ہیں۔ کوشش کیجئے آج کے دن گلاب کا پھول ناد علی کثرت سے پڑھ کر اپنے ساتھ رکھیں کم از کم تین دن تک، انشاء اللہ بھتری کے رستے آپ کے ساتھ ہوں گے۔
🌼 اس ہفتے کا خاص صدقہ
لال چیز کا ہے، کوئی بھی لال چیز لے کر کسی بھی بیواہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیں، انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
🌼 اس ہفتے کا خاص وظیفہ
سورۃ النصر 108 مرتبہ روزانہ رات کو پڑھ کر اللہ پاک سے دعا ضرور مانگیں تو انشاء اللہ عزوجل بہت مبارک ہے۔
🌼 اس ہفتے کا خاص اسم اعظم
یامعز یاوَدود یاعظیم یااللہ
44 مرتبہ صبح کے وقت پڑھیں۔
💚💔 اس ہفتے کیا کریں کیا نہ کریں
کریں:
- حاضر دماغ رہیں
- آج پر فوکس کریں
- حال پر توجہ دیں
- گلاب کی خوشبو لگائیں
- گلاب اپنے ساتھ رکھیں
- چاندی اپنے ساتھ رکھیں
- پانی زیادہ پیئیں
- ٹماٹر بغیر کھال کے استعمال کریں
- گاجر کا حلوہ اور گاجر کا جوس استعمال کریں
- ننگے پاؤں کچی زمین پر گھومیں، بیٹھیں
- وضو لازمی کریں
نہ کریں:
- کل کیا تھا اس کے بارے میں نہ سوچیں
- آنے والے ہفتے کے بارے میں فکر نہ کریں
- جلدبازی سے بات مت کریں
- غصہ سے بچیں
- بات کرنے سے پہلے بات کو مکمل سنیں
- لال مرچ اور مصالحہ جات والی چیزوں سے پرہیز کریں
پرسنل مشاورت اور رہنمائی
ہمارے واٹس ایپ نمبرز:
تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
astrotalkks.blogspot.com
شکوہ اور شکایت کے لیے ہمیں میل کریں:
astrotalkks@gmail.comہمارے سوشل میڈیا لنکس
© 2026 Astro Talkks - تمام حقوق محفوظ ہیں
یہ روحانی رہنمائی صرف مشورے کے طور پر ہے۔ کسی بھی مسئلے کے لیے متعلقہ ماہر سے رابطہ کریں۔

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know