🌟 سورج برج جدی میں داخلہ 🌟
اللہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
ملکی سطح پر اثرات: اس ٹرانزٹ سے ملک میں سنجیدگی اور سخت فیصلوں کا رجحان بڑھے گا، حکومت اور ادارے نظم و ضبط پر زور دیں گے، معاشی معاملات میں کنٹرول اور حساب کتاب نمایاں ہوگا، عوام پر ذمہ داریوں کا دباؤ بڑھے گا، خاص طور پر ٹیکس، بل اور روزگار سے جڑے مسائل میں، فوری ریلیف کم مگر لمبے وقت کی پالیسیوں پر کام زیادہ نظر آئے گا، صبر رکھنے والوں کو فایدہ مل سکتا ہے انشاء اللہ عزّوجل۔
✨ تمام بروج پر اثرات ✨
اپنے ذاتی زائچے کے مطابق درست رہنمائی اور مشورے کے لیے ہمارے ماہر نجومیوں سے رابطہ کریں۔

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know