یوم قائداعظم محمد علی جناح
یہ دن صرف ایک تاریخ نہیں، ایک یاد دہانی ہے، قائد اعظم نے ہمیں یہ سکھایا کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، مایوسی حرام ہے اور ہمت فرض
قرآن ہمیں امید دینا سکھاتا ہے
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو، یقیناً اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں۔
نبی کریم ﷺ کا فرمان
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مومن کا معاملہ عجیب ہے، اس کا ہر حال اس کے لئے بہتر ہوتا ہے۔ اگر اسے خوشی ملتی ہے تو وہ شکر کرتا ہے اور یہ اس کے لئے بہتر ہوتا ہے، اور اگر اسے تکلیف پہنچتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے اور یہ بھی اس کے لئے بہتر ہوتا ہے۔
قائد اعظم کا پیغام
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
"مایوسی سب سے بڑی کمزوری ہے، اور امید سب سے بڑی طاقت۔"
Idrees Ahmed اور ASTRO TALKKS کی تمام عزیزان کے نام
مایوسی کفر ہے، کفر شرک ہے اور شرک سے بڑا کوئی عذاب نہیں۔
صدقے محمد وآل محمد اور انہی کے وسیلے سے آمین ثم آمین یارب العالمین 💚

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know