🔥 ہفتہ وار ہاروسکوپ 🔥
♌ برج اسد
آپ محبت میں توجہ، عزت اور گرمجوشی چاہتے ہیں، اور اس ہفتے وہ سب ممکن ہے، اگر آپ ضد چھوڑ دیں، اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں، تو دل کی بات کرنے کا وقت ہے، شادی شدہ افراد کے لیے پارٹنر کی تعریف اور ان کے ساتھ منصوبہ بندی کرنا قربت بڑھائے گا، ہفتے کے وسط میں کوئی خاص لمحہ یا سرپرائز مل سکتا ہے، آخر ہفتہ میں دل فخر سے بھرا محسوس ہوگا۔
♍ برج سنبلہ
یہ ہفتہ محبت کے لیے نرم مگر حقیقت پسندانہ ہے، آپ دل سے کسی کی پرواہ کرتے ہیں، مگر ذہن شک یا تجزیے میں الجھ سکتا ہے، رشتے میں باتیں دل سے کریں، حساب سے نہیں، شادی شدہ افراد کے لیے گھریلو سکون واپس آرہا ہے، اگر تعلق ٹوٹا ہوا تھا تو بات چیت سے دوبارہ جوڑنے کے امکانات ہیں، ہفتے کے آخر میں دل مطمئن اور جذبات متوازن ہوں گے۔
♎ برج میزان
رومانس، توازن، اور خوبصورتی، سب آپ کے گرد موجود ہیں، یہ ہفتہ محبت کے اظہار، ملاقات یا تعلق کی تجدید کے لیے بہترین ہے، اگر کوئی ناراضی ہے تو نرمی سے حل ہوگی، شادی شدہ افراد کے لیے وقت ایک دوسرے کی خواہشات کو سمجھنے کا ہے، اگر سنگل ہیں تو دل کسی خوبصورت شخصیت کی طرف جھک سکتا ہے، محبت میں توازن برقرار رکھنا کلید ہے۔
♏ برج عقرب
یہ ہفتہ گہرے احساسات اور رازدارانہ کشش سے بھرا ہوا ہے، آپ کا دل کسی کے لیے شدت سے دھڑک سکتا ہے، مگر ماضی کی تلخیاں بھی اثر انداز ہوسکتی ہیں، اگر آپ کا تعلق جاری ہے تو کھلے دل سے بات کریں، ورنہ غلط فہمیاں بڑھ سکتی ہیں، شادی شدہ افراد کے لیے قربت کے لمحات خاص ہوں گے، کسی پرانے تعلق کی واپسی بھی ممکن ہے مگر فیصلہ دل سے کریں، ضد سے نہیں۔
📞 پرسنل ریڈنگ سروس
پرسنل کپل ریڈنگ پیڈ ہے، مگر رشتے کو بچانے کی قیمت نہیں ہوتی اگر رشتہ کا معاملہ ہے اور آپکو پیسے بچانے ہیں بچائیں پیسے باقی حقیقی جواب اور رشتے کی قدر ہے تو میسج کریں سوال ایک ہو یا دس سروس پیڈ ہے
0325-2656885 | 0310-2003846
📞 رابطے کے لیے:
0325-2656885 | 0310-2003846
astrotalkks@gmail.com
🌐 astrotalkks.blogspot.com
📱 مون سائن برج چینل 🔮 نجومی چینل🍁 ایم اے ادریس احمد ایسٹروجر نمرولوجسٹ 🍁
0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know