اللّٰہ پاک کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
✨ ویکلی ہوروسکوپ ✨
یہ ہفتہ علمی معاشی اور مالی حوالے سے مبارک ہے، کاموں میں آسانیاں پیدا ہوں گی معاشی حوالے سے موقع سامنے آئیں گے، کیونکہ یہ ہفتہ مشتری کہ فیض وہ برکات کے ساتھ ظاہر ہوا ہے، کوئی کام شروع کرنا ہے بسم اللہ کریں کسی کام کو سیکھنا چاہتے ہیں بسم اللہ کریں، بس غصہ کا خیال رکہیں یہ ہفتہ تھوڑا غصہ زیادہ دلائے گا، جیسا کہ اپنے ہماری پرڈکشنس دیکھی ہوگی خاص کر مئی کے دوسرے ہفتے سے گرمی کا رجحان بڑہیگا تو کوشش کریں پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔
ھاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں، ایسی غذا کا استعمال کریں جنکی تاثیر ٹہنڈی ہو، اور آپکا معدہ نرم رہے پرسکون رہے ٹہنڈا رہے، ان دونوں یعنے موجودہ اور آنے والے ہفتوں میں نمبو پانی کا استعمال بڑھائیں دہی اور لسی کا استعمال بڑھائیں تربوز کا استعمال بڑھائیں تاکہ آپکے فیصلے درست سمت میں رہیں اور آپکو پیٹ کے حوالے سے بھی کسی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
🍉 نمبو پانی | دہی | لسی | تربوز 🍉
ٹھنڈی غذاؤں کا استعمال بڑھائیں
سفید لباس زیب تن کریں ہلکے رنگ پہنیں گہرے رنگوں سے بچیں، والک لازمی کریں، گلاب کی خوشبو محسوس ضرور کریں انشاء اللہ عزوجل بھتری کے رستے آپکی طرف متوجہ ہوں گے، اس ہفتے صفائی کا خاص خیال رکھیں، بستر صاف رکہیں بیت الخلا کو صاف رکہیں، گھر میں کچرا مت رکہیں صفائی پر خاص توجہ دیں خالق آپسے راضی ہو۔
اس ہفتے کا صدقہ
کسی بھی سفید چیز کا ہے، کوئی بھی سفید چیز لیکر کسی بھی بیواہ یا یتیم کو صدقہ کی نیت سے دیدیں انشاء اللہ پورا ہفتہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
اس ہفتے کا اسم اعظم
جتنا آپ چاہیں جس وقت چاہیں جتنی دفعہ چاہیں بکثرت پڑھ سکتے ہیں۔
اس ہفتے کا وظیفہ
سورۃ الکوثر کا ہے، 27 مرتبہ صبح کے وقت، اگر کہیں جائیں تو 27 مرتبہ پڑھ کر جائیں انشاء اللہ بھتری فتح اور کامیابی کے رستے ہموار ہوں گے۔
💚 کریں
- کوئی کام شروع کرنا ہے تو بسم اللہ کریں
- کسی کام کو سیکھنا چاہتے ہیں تو بسم اللہ کریں
- پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں
- نمبو پانی، دہی، لسی، تربوز کا استعمال بڑھائیں
- ٹھنڈی غذائیں استعمال کریں
- سفید لباس اور ہلکے رنگ پہنیں
- والک لازمی کریں
- گلاب کی خوشبو محسوس کریں
- صفائی کا خاص خیال رکھیں
- بستر اور بیت الخلا صاف رکھیں
💔 نہ کریں
- غصہ کرنے سے بچیں
- ہاتھ کی بنائی ہوئی میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں
- گرم تاثیر والی غذاؤں سے پرہیز کریں
- گہرے رنگوں سے بچیں
- گھر میں کچرا مت رکھیں
📞 دیگر کسی بھی رہنمائی یا پرسنل مشاورت کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں
0310-2003846 0325-2656885
🌐 تفصیلات کے لئے وزٹ کریں
📧 شکوہ اور شکایت کے لیئے
📱 ہمارے سوشل میڈیا

0 Comments
If you have any doubt or questions please let me know